لگتا ہے پروگرام کی تھیم کے حساب سے صرف ان لوگوں کو دکھایا گیا ہے جنہیں جواب نہیں آتے تھے اور اس کی بنیاد پر تمام نوجوانوں کے لیے مشترکہ فتوی صادر کردیا گیا ہے.. غلط سیمپلنگ معلوم ہوتی ہے کیونکہ اتنے بنیادی سوالوں کے جواب چند لوگ ہی الٹے سیدھے دے سکتے ہیں.
ساجد اور راشد آپ کی بات بالکل بجا ہے کہ چند لوگوں کے جوابات کو الگ کر کے مثال بنا کر پیش کیا گیا ہے، لیکن حقیقت میں ایسے چند لوگ ہمارے اعلی تعلیمہ اداروں میں موجود ہیں جنہیں ملک کا حدود اربعہ بھی معلوم نہیں ہے .
مجھے بھی ساجد اور راشد سے اتفاق ہے اور قطع نظر اس سے کہ پروگرام پروڈیوسر نے اچھا کیا یا بُرا، حقیقت یہی ہے کہ اب طلبا ء میں بہت سے طالب علم اب آپ کو انھی نمونوں کی طرح ملیں گے.
ہم بھی اس بلاگ نگری کے باسی ہیں جناب آپ کا بلاگ بہت خوبصورت ہے بہت محنت کی گئی ہے ۔
خوش آمدید کنفیوز کامی صاحب .
حیرت ہے. مجھے تو لگتا ہے جن کو آتا تھا انکو نکال کر کچھ نکموں کے جوابات ٹانک دئیے.
لگتا ہے پروگرام کی تھیم کے حساب سے صرف ان لوگوں کو دکھایا گیا ہے جنہیں جواب نہیں آتے تھے اور اس کی بنیاد پر تمام نوجوانوں کے لیے مشترکہ فتوی صادر کردیا گیا ہے.. غلط سیمپلنگ معلوم ہوتی ہے کیونکہ اتنے بنیادی سوالوں کے جواب چند لوگ ہی الٹے سیدھے دے سکتے ہیں.
ساجد اور راشد آپ کی بات بالکل بجا ہے کہ چند لوگوں کے جوابات کو الگ کر کے مثال بنا کر پیش کیا گیا ہے، لیکن حقیقت میں ایسے چند لوگ ہمارے اعلی تعلیمہ اداروں میں موجود ہیں جنہیں ملک کا حدود اربعہ بھی معلوم نہیں ہے .
مجھے بھی ساجد اور راشد سے اتفاق ہے اور قطع نظر اس سے کہ پروگرام پروڈیوسر نے اچھا کیا یا بُرا، حقیقت یہی ہے کہ اب طلبا ء میں بہت سے طالب علم اب آپ کو انھی نمونوں کی طرح ملیں گے.
بہت اچھی معلومات ہے ما شا اللہ
میرے بلا گ کا بھی وزٹ کریں
http://www.haqinfo.blogspot.com/