Comments on: فوجی عدالت

By: افتخار اجمل بھوپال
فوجیوں کا ظُلم تو ایک طرف مجھے ان مبصرین کی عقل پر رونا آ رہا ہے جو اس نظام کے حق میں ہیں ۔ جب ان کی اپنی جان پر بنتی ہے تو سب غلط ہوتا ہے اورجب اُس پر ظُلم ہو جسے یہ اچھا نہیں سمجھتے تو سب درست ہوتا ہے ۔ کونسا قانون اور کونسا دین ہے جو اس بہیمیت کی اجازت دیتا ہے

By: MUNIB
mei unsab dostun se jo bar bar “ye wohi log hain jinhun ne falan galat kaam kia ya falan taliban ke saath thay” ki rat lagai hui hai………… sawal ye hai ki ye wohi log kaise hogai? ye oth interrogatoin ho rahi hai…. ye aap or aap ki ARMY kon hoti hai fysla deni wali ki ye wohi log hain, agar ye masoom niklay toh? or agar kal ko koi BRIGADIER BILLA TV per aaker boley ki falan sawat operation galat tha or taliban jo galay kaat rahe thay wo bi jali thay ya ye ki wo afghanistan ki videos theen ya essi tarah ka koi or inkishaf karey toh aap log kis muu se samna karoge uper wale ka??

es mai koi shak nahi ki TALIBAN ne boht ziada terrorism kia magar agar yahi terorism ARMY ne bi kerna hai ordinary citizens ke saath (just because wo itney incompetent hain ki intelligence gather nahi ker saktay or en gareebun per tashadud kerke zabardasti ugulvana chahtey hain ya manvana chahtey hain) toh humne aisi ARMY ka achar daalna hai??

By: جعفر
جہانزیب کی تفتیش کے بارے میں تجاویز بہت اچھی ہیں

آخر امریکیوں نے بھی عراق اور افٹھانستان میں ایسی ہی تفتیش سے ”مثبت نتائج“ حاصل کئے تھے۔۔۔

فرض کریں میں ایک دہشت گرد ہوں۔۔۔ اور میرے والد، بھائی، چچا، ماموں کو پکڑ کر ایسا سلوک کیا جاتا ہے تو مجھے کتنی عبرت حاصل ہوگی اور میں فورا تائب ہو کر فوج کے حضور ہتھیار ڈال دوں گا۔۔۔

انسانی حقوق اور ان کے ٹھیکیدار زنہد باد

پاک فوج (خاور کھوکھروالی) پائندہ باد

By: عدنان
السلامُ علیکم محترم

یہ واقعی ایک قابل افسوس حرکت ہے اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ۔

لیکن محترم ابھی فوج کی جانب سے اس ویڈیو کی تحقیقات مکمل نہیں ہوئیں اور تحقیقات مکمل ہونے کے بعد ہی کوئی رائے قائم کی جاسکتی ہے کہ آیا کہ یہ ویڈیو اصلی ہے یا نقلی ؟

By: جہانزیب
کچھ باتیں بڑی دلچسپ ہو گئی ہیں مثلاً خرم بھائی کی رائے میں اِن کا قصور  کسی طالبان کا “بھائی، بھتیجا، بھانجا، دوست، پڑوسی” ہونا بھی ہو سکتا ہے ۔ اور راشد کامران کے مطابق یہ تفتیشی طریقہ کار اب بین الاقوامی بن چکا ہے، لیکن جاوید صاحب کے بقول چونکہ یہ طریقہ اکثر پر اسکولوں میں آزمایا جا چکا ہے اِس لئے یہ بھی ہو سکتا ہے کہ وہ اب تک پکے یا دوسرے الفاظ میں ڈھیٹ ہو چکے ہوں اور اِس کا سوا وقت کے ضیاع کے کوئی نتیجہ برآمد نہ ہو ۔ چونکہ اِس قسم کی تحقیقات اور طریقہ سے انسانی پٹاخے روکے جا سکتے ہیں اِسے بہتر بنانے کے لئے کچھ گذارشات ہیں جو زیادہ اثر رکھتی ہیں ۔

عموماً “مجرم” پر ایسی مار کا اُلٹا اثر بھی ہو سکتا ہے، ردعمل کے طور پر وہ زیادہ ڈھیٹ پن کا مظاہرہ پر بھی اتر سکتا ہے، جیسا کہ اس ویڈیو میں پہلے شخص کا رد عمل ہے، جس کا قصور شاید اُس کا کسی کا سالا ہونا سمجھ میں آ رہا ہے ۔ اِس سے بچنے کے لئے مجرم کی بجائے اُس کے سامنے اُس کے والد کی چھترول کرنے سے زیادہ بہتر نتائج حاصل کئے جا سکتے ہیں ۔

اگر اِس سے بھی معلومات حاصل نہ ہو سکیں تو مجرم کے گھر کی خواتین کو بلا کر انہیں بے عزت کرنے کی دھمکی دی جا سکتی ہیں اور ضرورت پڑنے پر انہیں برہنہ اور انتہائی ضرورت کے تحت ان سے جنسی زیادتی پر بھی غور کیا جا سکتا ہے، آخر ایسی تفتیش پہلے سابق مشرقی پاکستان میں آزمودہ بھی ہے اور اس کا نتیجہ بھی برآمد ہو چکا ہے۔

By: عبداللہ
اس وڈیو سے صاف صاف پتہ چل رہا ہے کہ سفید شلوار قمیض والا آدمی جو خود ایک پٹھان ہے فوج کا محبر ہے اور یقینا اس کی انفارمیشن پر ہی ان لوگوں کو پکڑا گیا ہے جن کے بھائی بند دہشت گردوں کے ساتھ ہیں اور وہ مارے محبت کے ان کے بارے میں بتا نہیں رہے میں بھی خرم اور راشد کامران کی رائے سے متفق ہوں اور عنیقہ کی باتوں سے بھی اتفاق کرتا ہوں،

By: Javaid
test

By: A for [pine]Apple
میں کافی حد تک خرم صاحب کی کہی گئی بات سے متفق ہوں. اس مار کو بہرحال آپ لڑکی کو سرِعام پڑنے والے کوڑوں اور معصوم انسانوں کو ذبحہ کرنے کی حرکات سے تمثیل نہیں دے سکتے.

جہاں معاملہ ملک کی سلامتی اور حفاظت کا ہو وہاں ایسی مار کوئی بہت درجہ نہیں رکھتی. ہم اب شاید شدت پسندی کی دوسری حد کو چھونے جارہے ہیں اور فوج کے ہر عمل کو زیادتی سے تشبہیہ دینے کی کوششی کر رہے ہیں.

By: راشد کامران
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں یہ بات عالمی سطح پر موضوع گفتگو ہے کہ انٹیروگیشن کے لیے اختیار کیے گئے طریقے انسانیت سوز ہیں اور اس کے لیے کیا کیا جانا چاہیے.. آج کل کی صورت حال میں انفارمیشن اگلوانے کے لیے زیادہ وقت نہیں ہوتا اگر خصوصی اقدامات نا کیے جائیں اور عدالتی اور کاغذی کاروائی کے چکر میں پڑا جائے تو دہشت گرد مستقل عوامی مراکز میں پھٹتے رہیں گے..چار ایسے لوگ جن کے بارے میں مکمل یقین ہو کے ان کے پاس دہشت گردوں سے متعلق معلومات ہیں اور وہ جان بوجھ کر قانون نافذ کرنے والے اداروں سے انہیں چھپا رہے ہیں تو  ان کی چھترول سے اگر چار ہزار کی جانیں بچائی جاسکتی ہیں تو سودا برا نہیں ہے… بصورت دیگر دہشت گردوں کے ہاتھ جو لگتا ہے اس کے گلے پر سیدھا چھرا پھیرا جاتا ہے..

By: خرم
میں نے آج دوبارہ دیکھی ہے ساری ویڈیو۔ ان سے صرف ایک سوال پوچھا جارہا تھا۔ “تم نے جو کیا ہے ہمیں معلوم ہے۔ اب اپنے باقی ساتھیوں کی نشاندہی کرو“ ساتھ ایک سویلین بندہ بھی کچھ پشتو میں کہہ رہا تھا انہیں۔  غالباً یہی کہہ رہا ہوگا کہ بتادو اور جان بچاؤ۔ ہو سکتا ہے کہ یہ ویڈیو آپریشن کے شروع کی ہو۔ بہرحال اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں۔