پاکستان سے رشتہ کیا؟

Thursday,5 February 2009
از :  
زمرات : پاکستان



دُنیا کی سب سے بڑی جمہوریت میں جمہور کی آواز سُننے والا شائد کوئی نہیں ۔

تبصرہ جات

“پاکستان سے رشتہ کیا؟” پر ایک تبصرہ ہوا ہے
  1. تبصرہ کرنے سے قبل میں ایک بات کہنا چاہتا ہوں ۔ شاید تمام پاکستانیوں اور جموں کشمیر سے ہجرت کر کے آنے والوں کے بہت سے بچوں کو علم نہیں ہے کہ ہم لوگ لوگ سرکاری طور پر ابھی تک پاکستانی نہیں ہیں بلکہ ہمیں پاکستانیوں کے مساوی مراعات 1962ء کے ایک مارشل لاء ریگولیشن کے مطابق دیگئی تھیں ۔ اسی لئے جموں کشمیر کا ذکر کرتے ہوئے میں عام طور پر میرا وطن لکھتا ہوں

    آپ نے جو وِڈیو لگائی ہے یہ میرے ہموطنوں کی پچھلے سال اگست کی ہے جب مقبوضہ جموں کشمیر میں لاکھوں شہریوں نے پُرامن احتجاج کیا مگر بھارتی فوجی ان پر بھی تشدد کرنے سے باز نہ رہے

تبصرہ کیجئے

اس بلاگ پر آپ کے تبصرہ کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے
اگر آپ اپنے تبصرہ کے ساتھ تصویر لگانا چاہتے ہیں، تو یہاں جا کر تصویر لگائیں ۔