Comments on: پہلی نظر میں ۔

By: تانیہ رحمان
پاکستان ایرپورٹ پر سب سے پہلے وہاں کام کرنے والا عملہ سب سے زیادہ تنگ کرتا ہے ۔ اگر کسی کو باہر جلدی نکالنا ہو تو پیسوں کے لیے یوں آگے پہچھے ہوتے ہیں ۔ کہ ان سے بڑا ھمدرد دنیا میں کوئی اور نہیں ۔

By: فروری2009 کے بلاگ
[...] بھی اسی موضوع پر  اپنی تحریر “پہلی نظر میں“میں کچھ  اس طرح کہتے ہیں کہ  پاکستان   ائیر پورٹ پر [...]

By: جہانزیب
نعمان کراچی ائیر پورٹ باقی ائیرپورٹ کے مقابلہ میں نہایت بہتر ہے . ٹیکسی کے لئے ڈیسپیچ سسٹم بھی شائد سب سے پرانا یہیں ہے، کیونکہ ۲۰۰۳ میں ڈسپیچ ہی سے ٹیکسی حاصل کی تھی . ورنہ اس سے پہلے ایک دفعہ ائیرپورٹ سے ڈیفنس فائیو تک پانچ سو روپے ادا کر چکا تھا جبکہ ڈرائیور بیس ڈالر لینے پر بضد تھا .

فقیروں کے معاملہ میں سب سے خراب صورتحال لاہور کی ہے، سونے پر سہاگہ یہ کہ پچھلی دفعہ جب ہم پاکستان گئے تھے تو حجاج کی واپسی کا موسم تھا، اسی لحاظ سے فقیروں کی یلغار بھی اسی تناسب سے تھی .

By: نعمان
کراچی ائرپورٹ پر فقیر؟؟؟ جو میں لکھنا چاہ رہا تھا وہ احمد نے لکھ دیا ہے۔ لیکن فقیر ہوں یا نہ ہوں واقعی اگر فرسٹ امپریشن کا سوچیں تو پاکستان پہلی دفعہ آنے والے ہمارے بارے میں کیا رائے قائم کریں گے؟

By: ماوراء
کیا یاد کروا دیا…میں نے سفر نامہ لکھا تھا..پاکستان سے واپس آنے کے بعد…اس میں بھی ذکر کیا تھا.

ائیرپورٹ سے باہر ہی نکلے تو دو ، تین آگے پیچھے ہو گئے–امی ، ابو کا تجربہ تھا کہ ان کے ساتھ کیسے ہینڈل کرنا ہے، وہ بچے امی ابو کو چھوڑ کر میرے پیچھے لگ گئے. میں نے اسے کہا کہ پیسے نہیں ہیں..کہتا ہے کرونے (کراؤن) ہی دے دو..کرونے تو ہیں نا… میری تو آنکھیں ہی کھلی رہ گئیں کہ بچے کو تو یہ بھی پتہ ہے کہ فلائیٹ ناروے سے آ رہی ہے. اور یہ بھی پتہ ہے کہ ناروے کی کرنسی کو کراؤن کہتے ہیں.

مانگنے والوں کے علاوہ ایک اور مپریشن جو پڑتا ہے۔۔وہ شاید مردوں کو محسوس نہ ہوتا ہو۔۔میں کہنا تو نہیں چاہتی لیکن پھر بھی۔۔۔ائیرپورٹ پر اترتے ساتھ کئی مردوں کی نظریں آپ کی طرف ہوتی ہیں۔ اور جب میں اتنے سال بعد پاکستان گئی تو مانگنے کے بعد دوسری چیز تھی… لفنگوں کی آواز..میرے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ ایسا بھی ہو گا. کیونکہ جب میں پاکستان سے آئی تھی..تب بےفکری کی زندگی تھی..ایسا کچھ محسوس نہیں کیا تھا…اور اتنے عرصے کے بعد پاکستان گئی تو اندازہ بھی نہیں تھا سب سے پہلے یہی دیکھنے ، سننے کو ملے گا. گھر  تک کے سارے رستے یہ بات میرے ذہن سے نہ نکلی..نکلی تو خیر اب بھی نہیں…لیکن اس وقت مجھے اتنی شرمندگی کا احساس ہوا کہ زندگی میں شاید ہی کبھی ہوا ہو. اور وہی بات کہ پہلے امپریشن کی وجہ سے میرا پاکستان کا دو مہینے کا ٹرپ اتنا برا گزرا تھا..:(

خیر…:(

By: ابوشامل
ہمارے حکمران ہی سب سے بڑے منگتے ہیں، اس لیے پاکستانیوں کے بارے میں تاثر قائم کرنے کے لیے کسی غیر ملکی کو پاکستان آنے کی زحمت نہیں ہوگی خصوصا امریکیوں کو، وہی بیٹھ کر اندازہ لگا لیتے ہیں کہ فقیر قوم ہے

By: احمد
کراچی ایرپورٹ پر فقیر تو نظر نہیں آتے. تیکسی کے جھگڑے بھی نہیں دیکھے..میٹرو کیب جیسی سروسز کے باعث ٹیکسی سروس کافی اچھی ہے، بلنگ کی رسید آپ کو دی جاتی ہے اور سارے ٹیکسی ڈرائیور کمپنی کے ملازم ہیں..البتہ ٹپ آپ سے امید کرتے ہیں مگر ذبردستی نہیں کرتے

By: ڈفر
فقیروں سے تو میرا پالا پاکستان کے کسی ائیرپورٹ پر نہیں پڑا. لیکن ٹیکسی والوں کے جھگڑے واقعی بندے کو سفر سے زیادہ بے حال کر دیتے ہیں. جیسے فقیر آپ نے بتائے ان سے واسطہ کھانے پینے کی جگہوں پر پڑا ہے اور ان کی فطرت بالکل ایسی ہی ہوتی ہے جیسی آپ نے بیان کی ہے