Comments on: امریکی حملہ ۔

By: جہانزیب
قدیر میرا پہلا جملہ ایسا کچھ ظاہر نہیں کرتا، اور جو شہید ہوئے ہیں وہ میرے بھائی ہیں ۔ لیکن میں جذبات میں آ کر اصل مسلہ کو فراموش نہیں کرنا چاہتا۔ پاکستان کا بیرونی خطرہ اتنا نہیں ہے جتنا اندرونی ۔ اور میری ضمانت ہے جب ہم نے خود اِن اندرونِ خانہ عناصر سے نمٹ لینا سیکھ لیا باہر سے کسی کی ہمت نہیں کہ ایسے بزدلانہ اقدام کرتا پھرے ۔

اجمل انکل، میں ہمیشہ اللہ سے دعا کرتا ہوں کہ میرا فہم کھول دے، اور معاملات کو سمجھنے کی صلاحیت دے ۔ آپ اگر “اصل حالات” پر روشنی ڈالیں تو شاید میرے نظریے میں فرق آ جائے ۔ لیکن ابھی ہفتہ قبل میرا پھپھو زاد بھائی یہاں سے واپس پاکستان گیا ہے، اُس کا پیشہ “مسلمانوں کو مارنا” مطلب پاکستان آرمی ہے، اور اس شورش زدہ علاقہ میں چھ مہینہ خدمات انجام دے چکا ہے، اُس کے بیان کردہ حالات تو “اصل حالات” سے بھی کہیں بدتر ہیں ۔

By: اجمل
محترم پروپیگنڈا سے متاثر ہونے کی بجائے اصل حالات کا مطالعہ کرنے کی کوشش کیجئے ۔ اللہ آپ کی مدد فرمائے ۔

By: راشد کامران
پہلی غلط جنگ لڑ کر ہم نے آپ کو انتہا پسندی کو تحفہ دیا اور دوسری جنگ لڑ کر طالبانائزیشن کا. امریکیوں کو یہ راستہ دکھایا کس نے ہے؟ اب واویلا مچانے سے کچھ  نہیں ہوگا.. بلکہ پر امید امریکن صدارت کے امیدوار براک اوبامہ تو یہ کہہ چکے ہیں کے وہ افغانستان اور پاکستان سرحد پر توجہ دیں گے اور یہ تو آپ کو معلوم ہے امریکی توجہ کا کیا نتیجہ نکلتا ہے.. اپنی غلط پالیسیوں کا خمیازہ ہمیں خود ہی بگھتنا ہوگا.. میں جارحیت کی حمایت نہیں کررہا بلکہ یہ کہنا چارہا ہوں کے ببول بو کے ببول کاٹنا ہوگا ناشپاتی تو ملنے سے رہی

By: قدیر احمد
جناب اگر آپ اس معاملے کا بغور جائزہ لیں تو معلوم ہوگا کہ یہ حملہ امریکی فوج نے براہ راست پاکستانی فوجیوں کو ٹارگٹ کر کے کیا ہے . پہلے جن فوجیوں کے گلے کٹتے تھے ، وہ طالبان کے ہاتھوں‌شہید ہوتے تھے . باہر سے آ کر کوئی نہیں مارتا تھا . اپنے ہی لوگوں پر حملے کرتے تھے اور اپنوں ہی کے ہاتھوں‌مارے جاتے تھے . بات تب بھی غلط تھی اور اب بھی غلط ہے .

آپ کا پہلا فقرہ ظاہر کرتا ہے کہ جیسے پندرہ بندوں کا مرجانا ایسی بات ہے کہ اس کو اتنی زیادہ اہمیت نہیں دینی چاہیے . آپ کا بھائی ان مرنے والوں میں شامل ہوتا تو میں دیکھتا آپ کیسے اس طرح کی بات کرتے ہیں .