Comments on: انتخابات 2008

By: نوائے ادب
السلام علیکم ویسے دیھکا جائے تو مسلم لیکن ن اب تک قائم ہے اپنے کیے ہوئے وعدے پر جہاں تک بھٹو خاندان کی باتہے تو میرے خیال میں پی پی پی  کا یہ آخری الیکشن تھا اس کے بعد میرا نہیں‌ خیال کے پی پی پی کامیاب ہو کیوں کے پی پی پی ٹوٹ جائے گی اور ویسے بھی یہ جو حکومت بن رہی ہے یہ زیادہ عرصہ نہیں رہے گی اور صرف اور صرف نواز شرویف ہی کامیاب ہو گا اگروہ اپنے وعدے پر پکا رہا تو

By: لالااھ
waise banazir jab tak zinda thi tou  tab tou koi oss ki tareef naheen kerta tha…Ajj sab oss ki WAH WAH ker rahe hote hain……kal ko MUSHRAFF bhi maare ga tou oss ki bhi chamchay ban jaye gay….

By: جہانزیب
یہی تو میں کہہ رہا تھا کہ بھٹو کا نواز شریف سے کیا تعلق؟؟

میری سوچ تو اصلی گاوں والی ہے

By: ماوراء
جہانزیب، قائداعظم کا بھٹو سے کیا تعلق؟

لول۔ جہانزیب دشمنی ایک لفظ استمال کیا تھا۔

اور ناروے میں رہنے والا کیا آسمان سے اترا ہوتا ہے؟ میں چاہے جہاں بھی رہوں گی۔ایسی ہی رہوں گی۔    باقی آپ کی امریکن سوچ پڑھنے کو ملتی رہے گی۔ (یہ مذاق نہیں تھا)

By: جہانزیب
ماؤرا ۔ میں نے مسلم لیگ (ق) کا تو ذکر ہی نہیں کیا تھا، آپ نے کہا تھا کہ بھٹو پاکستان کا سب سے بڑا لیڈر ہے، میں نے سوچا اگر قبر والوں کو اگر شمار کرنا ہے تو قائد اعظم محمد علی جناح سے بڑا تو نہیں تھا ۔

اور ماؤرا سیاسی اختلافات کا مطلب دُشمنی نہیں ہوتا ہے، ایک تو آپ ناروے میں رہ کر pure کسی گاؤں والے کی طرح سوچتی ہیں (مذاق)

By: ماوراء
عمار، ہاں اس میں کوئی شک نہیں کہ ن لیگ پنجاب میں اکثریت سے جیتی ہے۔ لیکن صرف پنجاب میں۔۔۔!! جبکہ پی پی پی واحد پارٹی ہے جس نے ہر صوبے سے نشستیں حاصل کی ہیں۔

وہ بے نظیر کا کیا نعرہ تھا۔۔۔“ کتنے بھٹو مارو گے ۔۔۔ ہر گھر سے بھٹو نکلے گا۔“

اور پیپلز پارٹی میں اور کئی بڑے رہنما موجود ہیں۔ اگر زرداری اور بلاول سے دشمنی ہے تو وہ تو ویسے بھی وزارتِ عظمی کا عہدہ نہیں سنبھالیں گے۔بھٹو مرتے وقت اپنے پیچھے کئی بھٹو چھوڑ کر گیا تھا۔ اب بے نظیر بھی۔ انتخابات کے نتائج سے ظاہر ہے کہ کون مقبول ہے۔

جہانزیب، ق لیگ نے جیتنا ہی نہیں تھا۔ وہ صرف ایک ہی صورت میں جیت سکتے تھے کہ مشرف الیکشنز میں دھاندلی کروا دیتا۔

By: عدنان زاہد
اسلام علیکم ،

ایسا بھٹو جس کو خود اسی کی پارٹی قبول نہیں کر رہی.

By: جہانزیب
ماورا آپ شائد قائد اعظم کو بھول رہی ہیں

By: راہبر
ماورا: “میرا دعویٰ ہے کہ چاروں صوبوں کا سب سے بڑا رہنما بھٹو ہے.”

یہ تو حقیقت نہیں ہے. واقعی اس وقت پنجاب کا سب سے بڑا رہنما نواز شریف ہی ہے.

اور اب کس بھٹو کو چاروں صوبوں کا سب سے بڑا رہنما قرار دیا جائے؟ وہ دو بھٹو جو قبر میں پہنچ گئے یا وہ جو اپنی ذات اور خاندان بدل کر بھٹو بن گئے؟

By: فیصل
اصل معرکہ تو نون لیگ کو اب درپیش ہے، اللہ کرے کہ باقی جماعتیں بھی اعلی عدالتوں کے مسئلے پر نون لیگ کا ساتھ دیں ورنہ بڑا مسئلہ پیدا ہو جائے گا. زرداری تو لگتا ہے پروں پر پانی نہیں پڑنے دے رہے، اللہ انکو عقل دے اور تدبر بھی کہ وہ اس ذمہ داری کو صحیح نبھا سکیں. فی الحال تو نون لیگ اکیلی ہی اس جدوجہد کو جاری رکھے ہوئے ہے کہ انکے نظریاتی ساتھی یعنی اے پی ڈی ایم پارلیمنٹ سے باہر ہیں.