قانون کی بالادستی ۔
تبصرہ کریں
206 مشاہدات
آج پاکستان میں صدارتی انتخابات میں آصف علی زرداری کو بھاری اکثریت سے صدر مملکت منتخب کر لیا گیا ۔
اس موقع پر پارلیمنٹ ہاؤس جو کہ قانون ساز ادارہ سمجھا جاتا ہے کے باہر کارکنان نے قانون کی بالادستی کا عملی مظاہرہ کچھ یوں کیا ۔

تصویر بشکریہ بی بی سی اردو سروس
میں سوچ رہا ہوں اگر ایسا ہی جیالا وائٹ ہاؤس کے اردگرد تو درکنار کہیں بھی یوں خوشی کا اظہار کرتا تو اس وقت ملک عدم کا باشندہ ہوتا، یا شائد پاکستان میں اظہار کی آّزادی سب سے بڑھ کر ہے ۔
منصور ملنگی ۔ اُڈ گیاں نِیندراں »
« ہریکین سارا ۔

