Comments on: حکومتِ پاکستان

By: منظر نامہ » Blog Archive » اکتوبر 2008 کے بلاگ
[...] نے اپنی تحریر “حکومتِ پاکستان” میں حکومت پاکستان کی ویب سائٹ اور صوبوں کی سائٹس پر [...]

By: ڈفر
اور اگر کسی نے ایف بی آر کی سائٹ پر ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی کوشش کی ہے تو وہ بھی اپنے تجربے سے سب کو فائدہ پہنچائے۔ میری استطاعت تو نہیں تعریف کرنے کی

By: ساجداقبال
جہانزیب، پاکستان میں بجلی کا جو حال ہے سب کو پتہ ہے. بینڈوڈتھ بھی مہنگی، بجلی کا خرچ بھی دوگنا سے زیادہ….کون بیوقوف ہوگا کہ اپنا ڈیٹا سینٹر بنائے. پنجاب حکومت پاکستان سافٹ وئیر ایکسپورٹ کے ڈیٹا نوڈ نامی آئی ایس پی قسم کے ادارے سے ہوسٹ کروا رہی ہے. یہ پاکستان کی سب سے مستند آئی ایس پی ہے کیونکہ ان کے پاس تینوں زیرسمندر کیبلز ہولڈر کمپنیوں کی بینڈوڈتھ ہے، لیکن نیم سرکاری ہونے کیوجہ سے سٹاف کوئی اتنا پروفیشنل نہیں. تاہم سرکاری ویب سائٹس واقعی اپنے ہی ملک میں ہوسٹ ہونی چاہیے.

By: جہانزیب
ڈرائیور لائسنس کے لئے ذرا نادرا کا نادر نمونہ دیکھیں، کتنے پاکستانیوں کو اس صحفہ سے استفادہ کی اسطاعت ہے؟

By: جہانزیب
پڑتال کی خاطر ابھی دیکھنے پر نادرا کا سرور اسلام آباد، پاکستان میں موجود ہے ۔

By: جہانزیب
نادرا کے متعلق پچھلے سال اخبارات میں آیا تھا کہ تمام سرورز کنیڈا میں ہیں اور کنیڈین کمپنی ہی اس کے انتظامات کی نگران ہے .

By: راشد کامران
سرکاری طور پر پر تو پاکستان کی زبان انگریزی ہی ہے اسی لیے مملکت کا سارا نظام انگریزی میں ہی چلتا ہے.. سرورز پاکستان میں موجود کیوں نہیں تو شاید ہی کوئی ڈیٹا سنیٹر پاکستان میں موجود ہے جہاں انتہائی اہم نوعیت کی معلومات کے لیے سرورز رکھے جاسکیں.. نادرا سے متعلقہ لوگ اس پر درست روشنی ڈال سکیں گے کہ آیا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ سے متعقلہ تمام ڈیٹا پاکستان میں رکھا جاتا ہے یا نہیں اور انکا نظام کتنا قابل بھروسہ ہے.. رہی اردو کی بات تو اس پر تو دو رائے نہیں ہیں..

By: میرا پاکستان
صرف ویب سائٹ ہی نہیں حکومت کا تقریبا سارا کاروبار انگریزی میں‌ہوتا ہے. صدر زرداری نے پہلی کانفرنس انگریزی میں‌کی. قومی اسمبلی کی سپیکر انگریزی میں‌بولتی ہیں. ہمارا آئین انگریزی میں‌ہے. ہمارے تمام قوانین انگریزی میں‌ہیں‌اور عدالتی فیصلے بھی انگریزی میں‌لکھے جاتے ہیں.

ہم تو یہی سمجھتے ہیں‌کہ ہمارے آقا چاہتے ہیں‌کہ ہم ان کی زبان سیکھ لیں‌تاکہ ان کے چھپے مواد کو آسانی سے پڑھ سکیں‌اور اپنے ادبی مواد کو پڑھنا چھوڑ دیں. اس طرح‌ہمارے آقاؤں کو اپنی ثقافت ہمارے ہاں پھیلانے میں‌آسانی رہے گی اور دوسرے زبان ایک ہونے کی وجہ سے آقا اور غلام کو کسی ٹرانسلیٹر کی ضرورت نہیں‌رہے گی.