Comments on: خبر باقی ہے ۔

By: فیصل
ایکسپریس اخبار کے آنلائن ایڈیشن میں تو ایسا نہیں ہوتا، اگرچہ اخبار کا مجموعی معیار بس یونہی سا ہے.

By: بدتمیز
کوفت تو ہوتی تھی پر اب میں اسی کو اخبار میں سب سے زیادہ مس کرتا ہوں.

By: ابوشامل
واقعی یہ بقیہ والی مصیبت تو مجھے بہت ہی بری لگتی ہے۔ ویسے تو اخباروں نے اس روایت کو توڑا ایک اردو نیوز سعودی عرب نے لیکن کیونکہ یہ پاکستان میں نہیں آتا اس لیے اس کے بارے میں بات کرنا بیکار ہی ہے، بہرحال ابھی گزشتہ برس جاری ہونے والے ڈیلی ٹائمز کے اردو اخبار “آج کل” نے اس روایت کا خاتمہ کر دیا اور خبر میں بقیہ کی مصیبت سے چھٹکارہ حاصل ہو گیا۔ آج کل کی طباعت بہت اعلی ہے اور اس میں خبروں کا انداز بھی روایتی اردو اخباروں سے بالکل مختلف ہے۔ انٹرنیٹ ایڈیشن آپ یہاں بھی ملاحظہ کر سکتے ہیں:

http://www.aajkal.com.pk/

By: عبدالقدوس
دراصل اس قوم کے ہر فرد کو تجسس قائم کرنے میں مزہ آتا ہے

By: ماوراء
صحیح کہا..یہ بھی ایک مسئلہ ہے. ورزش  واقعی اچھی بھلی ہوتی ہے، ایک تو اخبار بھی اتنا بڑا ہوتا ہے کہ اگر اس کو کھول کر پڑھا جائے تو بازوؤں کو مشرق سے مغرب تک لے کر جانا پڑتا ہے.

اور ایک پورا الگ سے صفحہ ہوتا ہے، جس میں بقیہ حصے لکھے ہوتے ہیں. اب اس میں ڈھونڈو کہ کون سا نمبر کہاں ہے.

اور کئی جو چھوٹے اخبار ہوتے ہیں…ان میں تو اکثر نمبر بھی غلط لکھے ہوتے ہیں.