خبروں کے مطابق بے نظیر بھٹو خود کُش حملے سے بچ گئی تھیں، لیکن حملے کے بعد کلاشنکوف یا اے کے سیون کے حملے میں گردن میں گولی لگنے سے جانبر نہ ہو سکی۔ میرا سوال یہ ہے کہ ایک شخص کلاشنکوف سمیت جلسہ گاہ کے اتنا قریب کیسے پہنچ گیا تھا؟ جبکہ راولپنڈی پاکستانی خفیہ ایجنسیوں کا دارلحکومت بھی ہے۔


یہ تحریر اپنے احباب کو ای میل کریں یہ تحریر اپنے احباب کو ای میل کریں

سکیورٹی پر 3 تبصرے ہوئے ہیں

اس بلاگ پر تمام تبصروں کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے ۔تبصرہ کرنے کے لئے نیچے دیے گئے خانہ پر اپنا تبصرہ لکھ کر ارسال کریں۔ رومن اردو یا انگریزی میں کئے گئے تبصروں کے شائع کرنے کی کوئی ضمانت نہیں دی جاتی۔

  1. شعیب صفدر

    فائرنگ پہلے ہوئی تھی!!!
    سوال اپنی جگہ ہے!

  2. جہانزیب

    شعیب میں اس وقت فاکس نیوز سُن رہا ہوں، اور اس میں بار بار یہی بتایا جا رہا تھا کہ بے نظیر خود کش حملے میں بچ گئی تھیں بعد میں فائرنگ ہوئی. باقی اللہ بہتر جانتا ہے .

  3. اسماء

    فاکس نیوز کا تو کیا ہی کہنا ہے….!

    پہلے فائرنگ کی گئی تھی اور ساتھ ہی دھماکہ ہوگیا. یوں لگتا ہے پاکستان میں انتشار پھیلانے کی اک کوشش ہے یا شاید ذاتی حملہ تھا ….!

    حالات اس بری طرح دن بہ دن بگڑ رہے ہیں کہ کچھ سمجھ نہیں آتی …

Trackbacks/Pingbacks