يہ بات سمجھ ميں آئی نہيں
پاکستان
شرح خواندگی ٤٥۔٩ فی صد (45.9%)
اِن پڑھے لکھوں ميں انگريزی سمجھنے والوں کي تعداد ہم کل آبادی کا ٣٠ (30) فی صد لگا ليتے ہيں…
دفتری زبان انگريزی
کيا اس بات کی سمجھ آتی ہے؟
شرح خواندگی کے يہ اعداد و شمار سی آئی اۓ کی ويب سائٹ سے لئے گئے ھيں۔


پیارے دوست جہانزب
آپ پر سلامتی ہو !
میں نے ایک مضمون اردو ٹیک اخبار میں لکھا ہے ۔ اس مضمون کا عنوان ہے ” ڈئیول کور پروسیسر ( Dual Core Processor ) ” ۔ امید ہے آپ کو پسند آۓ گا ۔ آپ کی راۓ کا انتظار رہے گا ۔ آپ کے بلاگ پر آپ کی ای میل نہیں ڈھونڈ پایا ۔ اس لیے یہاں پیغام چھوڑے جا رہا ہوں ۔ اردو ٹیک اخبار پر جانے کے لیے اس ربط کو چھوئیں ۔ شکریہ !
http://urdutechnews.blogspot.com/
دعا کا طالب
محمد شمیل قریشی
shameelq@gmail.com
http://shameelblog.blogspot.com/
سی آئ اے کو مارے گولی جناب وہ ایجنسی جو سرف بجٹ پیتی ہے -
hahahaha@ jawad…really true….
samjh mein tu meri bhi aaj thek ye nahi aayee ke jaan grand pa ne mujh dantna hutta hai tu angrezi boolte hein…normal baat kerni hu tu urdu…aur ager acche mood mein houn tu Pashtu…..ye hi haal offices ka bhi hutta hugga…:D