سیب اور دو دو
نیویارک اور بڑا سیب مترادف کے طور پر استعمال ہوتے ہیں، اتوار کو بڑے سیب میں سیبوں کی نمائش کھلے عام کی گئی، پر میرا تو روزہ تھا ۔
نیویارک اور بڑا سیب مترادف کے طور پر استعمال ہوتے ہیں، اتوار کو بڑے سیب میں سیبوں کی نمائش کھلے عام کی گئی، پر میرا تو روزہ تھا ۔
افسوس کہ میرے ہم خیال صرف 25٪ ہی ہیں۔
بھائی آپ نیویارک میں ہیں؟ ویسے امید ہے کہ جو اتوار کو ٹریفک کا ہجوم بدتمیزی تھا سیبوں کی اس نمائش کا اس میں کوئی قصور نہ تھا۔ ہم تو 80 لے کر براستہ 87 اور 84 ہڈسن دریا پار کرکے کنیکٹی کٹ پہنچے تھے اس شب۔
روزہ تھا پر پتہ بھی تو کل چلا تھا
پہلے پتہ ہوتا تو کیا پتہ …. آہم آہم
پہلے نقاب اترے پھر کپڑے اونچے ہوئے اور اونچے سے چھوٹے ہوتے غائب ہی ہوگئے،ہمممم مردوں نے خواتین کو سپورٹ کیا تو اور کسنے کرنا تھا مفت کے مزے جولوٹناہیں،