Comments on: راہ پیا جانڑے

By: اجمل
سب کچھ پڑھ کر میں سوچ رہا ہوں کہ ہمارے ہموطن پھر بھی اچھے ہیں ۔

اگر اسلام آباد کی بات کروں تو سوائے اسلام آباد میں رہنے والوں کے شاید کوئی یقین نہ کرے ۔ میں بیوی بچوں سمیت جا رہا تھا ۔ اچانک  ٹائر میں سے ہوا نکل گئی شائد کوئی کیل چُبھ گیا تھا ۔ میں نے ٹرنک کھول کر ویل سپینر نکالا ہی تھا کہ دُور سے آواز آئی جناب رُک جائیں میں آ رہا ہوں ۔ میں نے دیکھا ایک جوان سرپٹ دوڑا آ رہا ہے ۔ اس نے ا کر پہیئہ تبدیل کیا ۔ میں اُسے پیسے دینے لگا تو بولا ۔ جناب میں اسلام آباد ٹریفک پولیس کا آدمی ہوں میرا یہ فرض ہے مجھے اس کی تنخواہ ملتی ہے

By: بدتمیز
شکر ادا کریں کہ جان بچ گئی. سو کرنے کا سوچا ہے ؟ کیا کہیں ایسا لگا کہ نام سن کر تعصب برتا جا رہا تھا؟ یا پورا ڈیپارٹمنٹ دیسیوں سے بھر گیا ہے.

By: فیصل
بات آپکی بھی ٹھیک ہے لیکن ایک بات ہے کہ ایسا کم کم ہی ہوتا ہے ہر کیس میں نہیں. دوسری بات یہ کہ امریکی بھی اتنے ایفیشنٹ نہیں جتنا ہم عام طور پر سمجھتے ہیں. صرف اتنا ہے کہ انکے ہاں سسٹمز کام کرتے ہیں اور ہمارے ہاں‌دعا…