Comments on: بیس بال سیزن کا آغاز

By: جہانزیب
ساجد بیس بال کے اصول اتنے مشکل نہیں ہیں ۔ پیس بال میں چار بیس ہوتے ہیں، جب ایک کھلاڑی پہلے بیس سے دوڑ کر دوبارہ اُسی جگہ پہنچ جاتا ہے تو تب ایک سکور بنتا ہے، اور جب ایک کھلاڑی فاؤل ایریا کو بچا کر گیند میدان سے باہر پھینک دیتا ہے تو اُسے ہوم رن کہتے ہیں، ہوم رن میں کتنے سکور بنتے ہیں، یہ اس بات پر منحصر کرتا ہے کہ کتنے بیس لوڈڈ تھے ۔مثلاً پہلا کھلاڑی کھیلنے آتا ہے اور وہ گیند کو ہٹ کر کے اگلی بیس پر پہنچ جاتا ہے، تو اس کا مطلب ہے کہ بیس لوڈ ہو گیا ہے، پھر دوسرا کھلاڑی آتا ہے اور اگر وہ بھی گیند کو ہٹ کر کے دوسرے بیس پر پہنچ جائے اور دوسرے بیس والا اگلے بیس پر تو دو بیس لوڈ ہو گئے، اس طرح تیسرا بندہ بھی ہٹ لگانے میں کامیاب ہو جائے تو تینوں بیس لوڈ ہو گئے اور چوتھا بندہ اگر آ کر گیند کو میدان سے باہر پھینک دے تو اس طرح چار سکور بن جائیں گے ۔

فیلڈنگ کرنے والوں کو جب کھلاڑی بیس کے درمیان دوڑیں تو گیند کھلاڑی کے پہنچنے سے پہلے بیس تک پھینکنا ہوتی ہے، اگر گیند پہلے پہنچ جائے تو کھلاڑی آؤٹ، اگر کھلاڑی پہنچ جائے تو بیس لوڈ۔ لیکن جب تینوں بیس لوڈ ہوں اور چوتھا کھلاڑی اونچی ہٹ لگائے اور کیچ ہو جائے تو سب بھاگنے والے کھلاڑی آؤٹ ہو جائیں گے ۔

ایک اننگ میں ایک ٹیم کی طرف سے دوسری ٹیم کے تین کھلاڑی آؤٹ کرنا ہوتے ہیں۔ اور ہر کھلاڑی کو تین گیندیں کھیلنا ہوتی ہیں، یسنی ایک بٹسمین کے پاس تین چانس ہوتے ہیں۔ لیکن اب اس میں بھی کچھ اصول ہیں اگر تو تیینوں گیندیں بنے ہوئے ڈبے کے اندر ہوں تب کھلاڑی آؤٹ، اگر ڈبے سے باہر گیند ہو اور کھلاڑی اسے ہٹ کرنے کی کوشش کرے تب ایک گیند گنی جائے گی، اگر ہٹ کرنے کی کوشش نہیں کرے تو کاؤنٹ نہیں ہو گی، اسی طرح اگر پچر لگاتار تین گیندیں ڈبے کے باہر پھینکے تو بیٹسمین کو واک مل جاتی ہے مطلب وہ اگلے بیس پر پہنچ جاتا ہے، اور دوسرا کھلاڑی اسکی جگہ بیٹ کرنے آ جاتا ہے ۔ اسی طرھ اگر گیند آپ کے بل سے چھو جائے اور وہ فاؤل ایریا میں نہیں جائے تو آپ کو ہر صورت بھاگنا ہی بھاگنا ہے دوسری کوئی صورت نہیں ۔ پوری کھیل میں نو اننگ ہوتی ہیں ۔ جو ان میں زیادہ سکور کر لے، ویسے دس اور گیارہ تک رن بنا لینا بہت بڑا کمال ہوتا ہے اکثر تو ٹیمیں چار پانچ رن تک ہی سکور کر پاتی ہیں ۔

By: ساجداقبال
مجھے تو بیس بال کی سمجھ نہیں آتی یہ کھیلتے کسطرح ہے. سارے وٹہ بالنگ کراتے رہتے ہیں. اور چوکور رننگ کرتے رہتے ہیں، کوئی عجیب ہی پھڈا ہے.