Comments on: مسلمانوں ہوشیار

By: ابو حليمة
السلام علیکم،۔
میرا خیال ہے کہ آپ حضرات کو رویت ہلال کے فقہ کے بارے میں معلومات کرنی چاھیٔے اور پھر فیصلہ کرنا چاھیٔے کہ اسنا صحیح ہے یا نہیں۔ فقہ میں چاند دیکھنے سے متعلق ۲ اقوال ہیں۔
۱۔ اتحاد مطالع (unity of horizon)
۲۔ خلاف المطالع(difference of horizon)

اتحاد المطالع کہ تحت دنیا میں جہاں کہیں بھی چاند نظر آ جأے، تو اس کی رویت کو ہر جگہ مانا جأے گا۔ یعنی اگر چاند فلپأین میں نظر آیا تو سعودی عرب میں بھی عید اسی دن منأی جاوے گی۔
خلاف المطالع کی رو سے ہر علاقے والے اپنے اپنے علاقے میں چاند دیکھ کر عید منأیں گے۔
یہ جو آجکل ایک تیسرا نظریہ اپنایا جا رہا ہے کہ سعودیہ میں جس دن عید ہو اس دن عید منأی جأے، اس کا فقہ میں کؤی جواز نہیں ہے۔

اب آپ دیکھیں کہ یہ جو اسنا نے طریقہ کار نکالا ہے، اس کا مطلع سے تو تعلق سرے سے ہے ہی نہیں بلکہ سارا نظام حساب کتاب پر رکھا گیا ہے۔ یہ بھی سچ ہے کہ اس طرح سے تاریخ کا تعین کرنا مسلمانوں سے پہلے ہی کچھ قوموں نے شروع کر رکھا تھا۔ اگر یہی طریقہ کار بہتر تھا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خود اس کی تاکید کرتے یا صحابہ کرام میں سے کؤی تو اس حساب کتاب کے طریقہ کی تأید کرتا۔
نبی(ص) نے ایک دفعہ زید بن ثابت (ر) کو حکم دیا کہ وہ یہودیوں کی زبان سیکھیں اور انہوں نے وہ زبان صرف تین دن  میں سیکھ لی ۔ اس کے علاوہ مسلمان اوأل میں ہی سوریا ، یمن اور فارس کی ثقافت اور علم وتعلم میں مہارت رکھتے تھے۔ اس لیے نہیں کہ مسلمانوں کو ان سے دنیاوی فوأید حاصل کرنے تھے بلکہ اس لیے تاکہ مسلمانوں اور یہودیوں میں ربط بڑھے اور اسلام کی اشاعت کرنے میں آسانی ہو۔ علماء کرام کے نزدیک  بھی کؤی ایسا عمل جس سے دین میں خلل نہ ہو،  کرنے کی ممانعت نہیں ہے، ھاں جو کام دین کے اصولوں سے مطابقت نہیں رکھتا اس کو زبردستی دین کا حصہ نہیں بنایا جا سکتا۔

By: بدتمیز
سلام
میں یو ایس اے ٹو ڈے پڑھتا ہوں۔ دو چارہ دن پہلے اس میں پڑھا تو فوراُ لوکل اخبار اٹھا کر دیکھا اس میں بھی اس بات کے رونے تھے۔ نہ جانے کب یہ لوگ چاند کی جان چھوڑے گے۔
عینکیں لگا لگا کر ڈھونڈتے ہیں اور اگر بادل آئے ہوں تو پتہ نہیں کیسے دیکھتے ہیں یہاں تو بادل بھی ۳  دن تک جان نہیں چھوڑتے
خیر مسلمان کسی بھی بات پر متفق نہیں ہو سکتے۔

By: Ø¬ÛØ§ÙØ²ÙØ¨
شکریہ زکریا

By: زکریا
جہانزیب: آسٹرالوجی نہیں بلکہ آسٹرانومی۔