چل ديے تم کہاں ، ہم کہاں
دو پل رُکا خوابوں کا کارواں، اور پھر چل ديے تم کہاں ہم کہاں
دو پل کی تھی يہ دِلوں کی داستاں، اور پھر چل ديے تم کہاں ہم کہاں
تم تھے کہ تھی کوئی اُجلی کِرن، تم تھے يا کوئی کلی مسکائی تھی
تم تھے کہ سپنوں کاتھا ساون، تم تھے کہ خوشيوں کی گھٹا چھائی تھی
تم تھے کہ تھا کوئی پھول کِھلا، تم تھے يامِلا تھا مجھے نيا جہاں
دو پل رُکا تھا خوابوں کا کارواں،اور پھر چل ديے تم کہاں ہم کہاں
تم تھے يا خوشبو ہواوں ميں تھی،تم تھے يارنگ ساری دِشاوں ميں تھے
تم تھے يا روشنی راہوں ميں تھی، تم تھۓ يا ابھی گونجيں فضاوں ميں تھيں
تم تھے ملے يا ملی تھيں منزليں،تم تھے ياتھا جادو بھرا سماں
دو پل رُکا خوابوں کا کارواں، اور پھر چل ديے تم کہاں ہم کہاں


دو پل رُکا خوابوں کا کارواں، اور پھر چل ديے تم کہاں ہم کہاں
buhat zabardast :clapping;
دو پل رُکا خوابوں کا کارواں، اور پھر چل ديے تم کہاں ہم کہاں
buhat zabardast :clapping;
WowWww! aaj pahli bar acha kam kia hai zindagi main
One of my fav.thnx
Saira
Mr jahanzaib app ki site buhat achi lagee aur song bi buhat acha hai…mujhay buhat khushi hoyi…..baas urdu font ki kamee hai..ju app jhald hi poori kar dai gay….kiun k app kafi maharbaan insaan hain……..uff kitna jhoot bolty hou main.
Assalamo alaykum w.w.!
Good one!
Buree baat lalah itna jhoot nahi bolte Allah mian naraz hote hain :p
Good Comments lalah
Saira
Apia aap bhi Shoaib Lala ke jhoot main aa gaeen
لش پش ہے جناب
veera main nai soocha main bi zara biyan badal kar daikhti hon
kiya future main Siasatdaan banna hai apia :p
zaberdast nipi :bigAngootha;
veera kuch aisa hi samgh lain