حارث نے اپنے بلاگ پر نُما نُما ڈانس کی فائل لگائی تھی، ميں نے سوچا اسکا ری مکس اور تھوڑا سا تعارف کروا ديا جائے۔
بينادی طور پر يہ گانا رومانيہ کے ايک پاپ موسيقی کے گروپ اوزون O-zone کا گايا ہوا ہے۔ مگر سنہ دو ہزار چار ميں نيو جرسی ميں رہنے والے انيس سالہ گيری برالسما (Gary Brolsma) نے اپنے کيمرہ سے اس گانے پر ايک ويڈيو بنا کر انٹرنيٹ پر ارسال کر دی تھی۔ ويڈيو کيا تھی يہ آپ حارث کے بلاگ پر ديکھ سکتے ہيں۔ مگر اس ويڈيو نے انٹرنيٹ پر تہلکہ مچا ديا اور انٹرنيٹ پرسب سے زيادہ ديکھے جانے والی ذاتی ويڈيو بن گئی۔ اور بعد ميں اسی گانے کے مختلف ری مکس انٹر نيٹ پر آتے رہے۔ اس ويڈيو کی شہرت کا اندازہ اس بات سے لگايا جا سکتا ہے کہ اس کو سی اين اين اور وی ايچ ون جيسے ٹی وی چينلوں پر دکھايا جا چکا ہے۔ اور نيويارک ٹائمز پر اس پر ايک مضمون شائع ہو چکا ہے۔ تو اگر آپ بھی ايک شوقيہ فنکار ہيں تو گھبرائيں مت انٹر نيٹ کو استعمال کريں کيا پتا کل آپ بھی گيری جيسی شہرت کے حامل ہوں۔
ميں يہاں ويڈيو کلپ لگا رہا ہوں اگر آپ سست رفتار مطلب ڈائل اپ کنکشن استعمال کرتے ہيں تو اسے تھوڑا وقت دئجيے گا۔
ہدايت:- يہ ويڈيو خود نہيں چلے گی تھوڑا سا کام کريں اور play والے بٹن پر کلک کيجئے۔


یہ تحریر اپنے احباب کو ای میل کریں یہ تحریر اپنے احباب کو ای میل کریں

نُما نُما ڈانس ری مکس پر 6 تبصرے ہوئے ہیں

اس بلاگ پر تمام تبصروں کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے ۔تبصرہ کرنے کے لئے نیچے دیے گئے خانہ پر اپنا تبصرہ لکھ کر ارسال کریں۔ رومن اردو یا انگریزی میں کئے گئے تبصروں کے شائع کرنے کی کوئی ضمانت نہیں دی جاتی۔

  1. SHAPER

    i haven’t watch that one… its funny too

  2. Anonymous

    apnay pakistani sngers ko smajh loun mein wohi buhat ha
    tashfeen

  3. Harris - حارث

    its Mazay daar, i thought it was u :p

  4. جہانزيب

    ارے ايسا کيسے سوچ ليا تم نے؟

  5. سا ئر ہ عنبر ین

    Good thinking harris……..lolzz ;)

    It seems two elephants are dancing like crazy :D

  6. WiseSabre

    AOA
    this file is not opening in IE also?
    could you please tell me how could i also post media files and do you know any free file hosting site ??
    Thanks

Trackbacks/Pingbacks