اگر آپ کے پاس ایک عدد پسندیدہ سانچہ موجود ہے، تو اُس میں ایک انڈیکس نام کی فائل موجود ہو گی ۔ اب ہر ایک کی پسند علیحدہ ہوتی ہے تو مجھے اندازہ نہیں ہے کہ آپ کے پاس کونسا سانچہ ہے ۔ سمجھانے کے مقصد کے لئے یہاں میں ایک بہت ہی سادہ سی قسم کی ایک انڈیکس فائل تیار کریں گے، اور اُس کے مطابق ورڈپریس تھیم تیار کریں گے ۔آپ کے پاس یہ فائل کچھ اور ترتیب میں ہو سکتی ہے لیکن تھیم بنانے کا طریقہ پھر بھی وہی ہے ۔صرف آپ کو سلیکٹرز کا دھیان رکھنا ہے کہ کونسا سلیکٹر صحفہ میں کس چیز کو ظاہر کر رہا ہے ۔ ذیل میں میری تیار کردہ انڈیکس فائل ہے جَسے ہم تھیم میں بدلیں گے ۔

<!DOCTYPE
html PUBLIC “-//W3C//DTD XHTML 1.0 Strict//EN”
“http://www.w3.org/TR/xhtml1/DTD/xhtml1-strict.dtd”>

<html>

<head>
<meta http-equiv=”content-type” content=”text/html; charset=UTF-8″ />
<title>creating wordpress theme</title>
<link rel=”stylesheet” href=”style.css” type=”text/css” />
</head>
<body>
<div id=”header”>
<div class=”logo”>This is logo of the site</div>
<div class=”navbar”>
<ul>
<li>First Page</li>
<li>2nd Page</li>
<li>3rd Page</li>
</ul>
<div class=”search”>
<form method=”get” action=”index.html”>
<input type=”text” class=”s” name=”s”/>
<input type=”submit” class=”button” value=”Go”/>
<form>
</div>
</div>
<div id=”page”>
<div id=”right”>
<h2 class=”post-title”>Title of the post</h2>
<p class=”entry”>Post Body</p>
<div class=”post-footer”><div class=”date”>Posted
on[date]</div><div class=”author”>Author</div><div
class=”comment-count”>Comments</div></div>
<div id=”sidebar”>
<h2>Latest posts</h2>
Post
1
Post
2
Post
3
<h2>Links</h2>
<ul>
<li><a href=#>A link</a></li>
<li><a href=#>2 link</a></li>
<li><a href=#>3 link</a></li>
<li><a href=#>4 link</a></li>
</ul>
</div>
<div id=”footer”>
This is footer of the page
</div>
</div>
</body>
</html>

یہ دنیا میں ایچ ٹی ایم ایل کی سب سے چھوٹی فائل ہے،لیکن ورڈ پریس کی انڈیکس فائل کا تو جواب ہی نہیں ۔ ایک دفعہ پھر یاد دہانی کے طور پر آپ اپنی انڈیکس فائل کا بغور جائزہ لیں کہ پوسٹ کا ٹائٹل کس کو بنانا ہے، وغیرہ وغیرہ ۔ یہ سب معلومات انڈیکس فائل کو براؤزر میں اور پھر اس کا کوڈ دیکھنے کے بعد با آسانی دیکھ سکتے ہیں ۔


یہ تحریر اپنے احباب کو ای میل کریں یہ تحریر اپنے احباب کو ای میل کریں

انڈیکس فائل نمونہ پر 2 تبصرے ہوئے ہیں

اس بلاگ پر تمام تبصروں کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے ۔تبصرہ کرنے کے لئے نیچے دیے گئے خانہ پر اپنا تبصرہ لکھ کر ارسال کریں۔ رومن اردو یا انگریزی میں کئے گئے تبصروں کے شائع کرنے کی کوئی ضمانت نہیں دی جاتی۔

  1. خالد

    واح،،،،مان گّٰی

  2. خالد

    اردو بلاگ کمال سی کم نحین، جیتی رحو

Trackbacks/Pingbacks