اردو سانچہ بنائیں ۔

Saturday,3 May 2008
از :  
زمرات :

ذیل کے اسباق کا مقصد ایک بنے بنائے سانچہ کو اُردو میں ڈھالنا ہے، اس سلسلے میں اگر آپ کو مزید مدد کی ضرورت ہو تو رابطہ کے صحفہ پر مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں، یا تبصرہ میں اپنا سوال لکھ سکتے ہیں ۔
اِن اسباق کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے ۔ پہلا حصہ ایک سادہ ایچ ٹی ایم ایل صحفہ کو اردو میں ڈھالنے سے متعلق ہے، اور دوسرا حصہ ایک سادہ ایچ ٹی ایم ایل سانچہ کو ورڈپریس تھیم میں ڈھالنے پر بحث کرتا ہے ۔ اِن اسباق کا مقصد صرف یہ بتانا ہے کہ کونسی تبدیلیاں کر کے ایک سانچہ کو اردو میں ڈھالا جا سکتا ہے، اِس مقصد کے لئے فائل کے ناموں کا انتخاب وہی کیا گیا ہے جو عموماً سانچوں میں استعمال ہوتا ہے، لیکن یہ ضروری نہیں کہ آپ کے منتخب کردہ سانچوں میں فائلوں کے نام بالکل ایسے ہی ہوں ۔

ایچ ٹی ایم ایل صحفہ کو اردو کے قابل بنانا

ایچ ٹی ایم ایل فائل سے ورڈپریس تھیم بنانا