بیلن ٹائم

Saturday,14 February 2009
از :  
زمرات : میری پسند

خود منہ بولتی تصویر 😀

ویلینٹائن نہیں بیلن ٹائن

ویلینٹائن نہیں بیلن ٹائن

تبصرہ جات

“بیلن ٹائم” پر 7 تبصرے کئے گئے ہیں
  1. دعا ہے اللہ تعالیٰ اس طرح کا دن مجھے کبھی نہ دکھائے.

  2. بہت خوب یہی حال ہے پاکستان میں کیا نقشہ کھنچا ہے

  3. ماوراء says:

    ہاہاہا..لگتا ہے شادی شدہ حضرات آج بیلنٹائن ڈے منا رہے ہیں. 😀

  4. بوچھی says:

    ہی ہی ہی ہی۔

  5. حجاب says:

    بے چارہ شوہر گلاب کی جگہ ویلنٹائن پر بیوی کو آٹا اور دال لا کے دیتا تو ولینٹائن بیلنٹائن نہ بنتا :p

  6. شاہ110 says:

    بہت اچھا ہے جناب

  7. السلام و علکیم
    واہ جی واہ…. اسی لیے میں شادی نہیں کرتا…….
    ایویں ٹھیک ہیں….

تبصرہ کیجئے

اس بلاگ پر آپ کے تبصرہ کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے
اگر آپ اپنے تبصرہ کے ساتھ تصویر لگانا چاہتے ہیں، تو یہاں جا کر تصویر لگائیں ۔