ماں کے نام

Saturday,10 May 2008
از :  
زمرات : میری پسند

mother's love
یہ کامیابیاں، یہ عزت، یہ نام تم سے ہے
خدا نے جو دیا ہے مقام تم سے ہے
تمہارے دم سے ہے کھلے میرے لہو میں گلاب
میرے وجود کا سارا نظام تم سے ہے
کہاں بصارتِ جہاں اور میں کم سِن و ناداں
یہ میری جیت کا سب اہتمام تم سے ہے
جہاں جہاں ہے میری دُشمنی، سبب میں ہوں
جہاں جہاں ہے میرا احترام، تم سے ہے
سید وصی شاہ۔

تبصرہ جات

“ماں کے نام” پر 4 تبصرے کئے گئے ہیں
  1. ماوراء says:

    بہت خوب۔ اچھی نظم ہے۔

    لیکن کیا آج امریکہ میں بھی مدرز ڈے ہے؟

  2. Asma says:

    بہت بہت خوب!!

  3. خندہ says:

    بہت خوبصورت نظم ہے وصی شاہ میرا پسندیدہ شاعر ہے ۔

  4. نائمہ گل says:

    its very beautiful poem written by Syed Wasi Shah. Written with a great love with mother

تبصرہ کیجئے

اس بلاگ پر آپ کے تبصرہ کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے
اگر آپ اپنے تبصرہ کے ساتھ تصویر لگانا چاہتے ہیں، تو یہاں جا کر تصویر لگائیں ۔