دائیں طرف مرو

Saturday,18 October 2008
از :  
زمرات : میری پسند

ساجد اقبال کے فلکر پر یہ تصویر دیکھی ۔ زبردست مشاہدہ ہے ۔

بائیں مڑنا منع  ہے ۔

تبصرہ جات

“دائیں طرف مرو” پر 3 تبصرے کئے گئے ہیں
  1. خاور says:

    یه نقطے اور ٹوپیاں اڑا کر مزاح پیدا کرنے کی پاکستان کی اپنی ایک رسم رهی ہے
    اگر میں باکستان میں هوتا تو ایسی چیزوں کو جمع کر کے پوسٹ کرتا
    اس کے علاوھ ٹرکوں اور بسوں کی شاعری کو جمع کرنے کا بھی شوق چڑھتا ہو مگر
    ــــ ـ ـ ـ ـ
    نائیس فوٹو!!ـ

  2. یہ چائنہ چوک ہے، پولی کلینک کے پاس.

  3. بہت خوب جناب ۔۔ بہت خوب

تبصرہ کیجئے

اس بلاگ پر آپ کے تبصرہ کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے
اگر آپ اپنے تبصرہ کے ساتھ تصویر لگانا چاہتے ہیں، تو یہاں جا کر تصویر لگائیں ۔