فیض احمد فیض

Sunday,29 April 2007
از :  
زمرات : کمپیوٹر, پنجابی, میری پسند

فیض احمد فیض کی اُردو نظمیں تو اکثر لوگوں نے پڑھی یا سُنی ہیں، لیکن اُن کی پنجابی نظمیں سُننے کا زیادہ لوگوں کو اتفاق نہیں ہوا ہوگا۔ ذیل میں فیض احمد فیض کی ایک پنجابی نظم کو ، اوبنٹو پر فجر نوری نستعلیق خط استعمال کرتے ہوئے لکھا ہے، پاک نستعلیق بے شک اچھا فانٹ ہوگا مگر فی الحال لِنکس پر فجر نستعلیق ہی بہتر خطِ اردو ہے۔

Faiz Ahmad Faiz

تبصرہ جات

“فیض احمد فیض” پر 9 تبصرے کئے گئے ہیں
  1. لیکن یہ تو تصویر ہے. میرے پاس فجر نستعلیق انسٹالڈ ہے لیکن اس میں تو کوئی تحریر نظر نہیں آرہی.

  2. ہاں شاکر میں نے اپنے کمپیوٹر پر لکھ کر دکھایا ہے کہ میرے پاس لینکس میں فجر نستعلیق کیسے نظر آتا ہے، اس لئے تصویر ہی لگانی تھی. . . کیا سمجھے؟ مجھے نہیں پتہ کہ ویب پر فجر نستعلیق کیسے رینڈر ہوتا ہے، لیکن ڈیسکٹاپ اپلیکیشن کے لئے اوبنٹو پر صیح ہے .

  3. اجمل says:

    کیا آپ کے پاس ویب پر لکھنے والی نستعلیق ہے ؟

  4. انکل اجمل . ونڈوز پر پاک نستعلیق فانٹ درست ہے، فجر نوری نستعلیق کے بارے میں مجھے معلومات نہیں ہیں . اور یہ دونوں فانٹ میری ویب سائٹ میں اردو فانٹ پر جا کر اُتارے جا سکتے ہیں .

  5. بھت کھوب! پھلی بار فیز کا پنجابی کلام
    دیکھا !!

  6. اسماء says:

    بہت خوب، یہ نظم میں‌نے بارہا ایف ایم پہ سنی ہے اور مجھے اتنی پسند ہے ناں ….

  7. اسماء says:

    سدحو صاحب، فیض ایسے ہیں آپکے والے تو فیوز لگ رہے ہیں 🙂

  8. اور اسماء سدھو صاحب کے فیض کی تو خیر ہے مگر آپ والے سدحو صاحب کو کیا ہوا ہے .

  9. ودیا وی جہانزیب کمال کیتا ای

    جہانزیب اس میں کچھ غلطیاں ہیں میں اس کا صحیح متن پوسٹ کرتا ہوں مگر لاجواب نظم ہے

تبصرہ کیجئے

اس بلاگ پر آپ کے تبصرہ کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے
اگر آپ اپنے تبصرہ کے ساتھ تصویر لگانا چاہتے ہیں، تو یہاں جا کر تصویر لگائیں ۔