PostsComments
Thursday,3 April 2008 از : جہانزیب زمرات : English, متفرق
7 تبصرے
بلاگ کے مالکانہ حقوق حاصل ہو گئے بالاخر ۔
ٹیگز :
مجھے بڑی خوشی ہے کہ آپ نے اردو میں اتنا اچھا بلاگ بنایا ہے- مبارک ہو. امید ہے کہ آپ اس کو جاری رکھیں گے اور مزید اچھا کریں گے.
اس سے کیا مراد ہے جہانزیب بھائی؟ کہیں اپنے بلاگ کا پیٹنٹ تو نہیںحاصل کر لیا؟؟؟
ناصر آپ کی تشریف آوری اور حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ . ارے نہیں ساجد یہ اصل میں ٹیکنوکراٹی پر اپنا بلاگ کو اپنے نام کے ساتھ منسلک کیا تھا، تو ٹیکنوکراٹی کا کوڈ پیسٹ کر کے ایک عدد پوسٹ لکھنی تھی، سو وہی کیا ہے .
اور ساجد یہ آنکھ والی تصویر کیوں نہیں آئی تبصرے کے ساتھ؟ :p
شاید Gavatar والا اپنا پروفائل ڈھونڈ رہا ہے. جہانزیب ایڈسینس کیلیے کونسا پلگ ان اچھا رہیگا؟ یا آپ مینولی کر رہے ہیںسار بکھیڑا؟
پوسٹ کرنے کا اچھا بہانہ ہے ؛
ساجد ایڈ سینس میں خود ہی ڈالا ہوا ہے کوئی پلگ ان استعمال نہیں کر رہا، قدیر اسی بہانے چلو تم بھی آ گئے
نام : (درکار)
ای میل (شائع نہیں کیا جائے گا) (درکار)
ویب سائٹ
سائٹ پر نئی تحاریر سے مطلع رہنے کے لئے ای میل درج کریں
مجھے بڑی خوشی ہے کہ آپ نے اردو میں اتنا اچھا بلاگ بنایا ہے- مبارک ہو. امید ہے کہ آپ اس کو جاری رکھیں گے اور مزید اچھا کریں گے.
اس سے کیا مراد ہے جہانزیب بھائی؟ کہیں اپنے بلاگ کا پیٹنٹ تو نہیںحاصل کر لیا؟؟؟
ناصر آپ کی تشریف آوری اور حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ .
ارے نہیں ساجد یہ اصل میں ٹیکنوکراٹی پر اپنا بلاگ کو اپنے نام کے ساتھ منسلک کیا تھا، تو ٹیکنوکراٹی کا کوڈ پیسٹ کر کے ایک عدد پوسٹ لکھنی تھی، سو وہی کیا ہے .
اور ساجد یہ آنکھ والی تصویر کیوں نہیں آئی تبصرے کے ساتھ؟ :p
شاید Gavatar والا اپنا پروفائل ڈھونڈ رہا ہے. جہانزیب ایڈسینس کیلیے کونسا پلگ ان اچھا رہیگا؟ یا آپ مینولی کر رہے ہیںسار بکھیڑا؟
پوسٹ کرنے کا اچھا بہانہ ہے ؛
ساجد ایڈ سینس میں خود ہی ڈالا ہوا ہے کوئی پلگ ان استعمال نہیں کر رہا،
قدیر اسی بہانے چلو تم بھی آ گئے