Comments on: یاہو گروپ

By: جہانزیب
بالکل جناب، اور آپ کے پاس درست کیوں نہیں چل رہا؟

By: جہانزیب
ہاں نبیل مجھے پتہ ہے، اور جب گروپ میں شمولیت اختیار کرتے ہیں تو سب سے پہلی ای میل آپ کے ایڈیٹر کے حوالے سے ہی کی جاتی ہے، جہاں اس کے استعمال کا طریقہ بیان کیا گیا ہے، اس تحریر میں بتانا یہ چاہتا تھا کہ پہلے ایڈیٹر سے بھی گروپ پر تحریر ارسال کرنےسے خود سے براوزر میں جا کر اینکوڈنگ UTF-8 پر بدلنا پڑتی تھی، جبکہ اب یاہو نے صحفہ کی مجوزہ اینکوڈنگ ہی UTF-8 کر دی ہے، جس کے بعد صرف ایچ ٹی ایم ایل فارمیٹ خود درست نظر آتا ہے، اور یہی حال اب یاہو میل کا بھی ہے۔ اس پر جلد ہی لکھوں گا ۔

By: جہانزیب
عبدالقدوس میں خود لینکس استعمال کرتا ہوں، میرے پاس ایسا کوئی مسلہ نہیں ہے، پھر خاص میں نے یہ پڑھ کر ونڈوز میں دیکھا، وہاں بھی ڈبے نہیں تھے، آپ کونسا براوزر استعمال کرتے ہیں؟

By: ڈفر
آپ کے پاس یہ صحیح چل رہا ہے؟

By: نبیل
یاہو گروپس پر اردو پوسٹ کرنے کا تجربہ میں آج سے کئی سال قبل کر چکا ہوں۔ اگر میرے لکھے ہوئے اردو ایڈیٹر سے کسی یاہو یا گوگل گروپ پر ای میل کی جائے تو بالکل درست نظر آتی ہے کیونکہ یہ بطور ایچ ٹی ایم ایل پوسٹ ہوتی ہے۔ لیکن زیادہ لوگوں نے اس طریقے کو اپنایا نہیں۔ اس کے علاوہ میری ایک لکھی ہوئی یوزر سکرپٹ کو فائرفاکس اور گریز مونکی کے ساتھ استعمال کرکے براہ راست یاہو کے ایڈیٹر میں بھی اردو لکھی جا سکتی ہے۔ بہرحال ابھی ان گروپس میں اردو کی سپورٹ مجھے ناکافی لگتی ہے۔

By: عبدالقدوس
ہاہاہاہا بھائی میرے پاس تو ڈبے ڈبے آرہے ہیں