جنگ اخبار

Monday,22 June 2009
از : جہانزیب  
زمرات : کمپیوٹر

8 تبصرے
201 مشاہدات

روزنامہ جنگ

روزنامہ جنگ


روزنامہ جنگ کی سائٹ گوگل کی مجوزہ “attack site” میں شامل ۔

تبصرہ جات

“جنگ اخبار” پر 8 تبصرے کئے گئے ہیں
  1. ارے حضور! چلیے اس بہانے آپ کی صورت تو دکھائی دی۔
    جی، صبح سے دو مرتبہ میں بھی یہی لال بجھکڑ صورت دیکھ چکا ہوں۔ اس لیے جنگ کی ویب سائٹ کھولنے سے اجتناب ہی کیا۔ دیکھیے کیا ہوتا ہے آگے؟

  2. جعفر says:

    واپسی مبارک جی۔۔۔
    ”جنگ“ کی سائٹ پر سے تو ”اٹیک“ ہی ہوگا
    :grin:

  3. اس کا کوئی حل تو ہو گا. ویسے ہمارے کمپیوٹر پر یہ لال بجھکڑ صرف فائرفاکس پر نظر آتا ہے ایکپلورر پر نہیں. اس کی کیا وجہ ہے؟

  4. حضور میرے پلّے کچھ نہیں پڑا ۔ میں روزانہ ايک سے زیادہ بار جنگ اخبار کی ويب سائٹ کھولتا ہوں ۔ اس وقت بھی کھولی ہے ۔ کبھی ايکسپلورر سے کھولتا ہوں اور کبھی فائرفاکس سے ۔ مجھے تو کچھ نظر نہیں آیا ۔ ذرا مجھ دو جماعت پاس کو بھی تو سمجھایئے کہ یہ انگریزی کیا ہے ؟

  5. عمر فاروط says:

    یہ درست ہے کیونکہ گوگل کے ایسا کرنے سے قبل میرے اینٹی وائرس نےبھی جنگ کی سائیٹ سے ایک عدد وائرس دریافت کیا، احتیاط کیجیۓ۔

  6. جہانزیب بھائی !

    بہت خوبصورت بلاگ ہے آپ کا اور اردو کمپیوٹنگ کے حوالے سے بہت مددگار بھی ہے.

    جنگ کی سائٹ میں میرے پاس بھی یہی مسئلہ آرہا ہے. نہ جانے ایسا کیوں ہے.

  7. سر جی کسی زمانے میں ا ٓپ نے ہمیں سرچ انجن ٓپٹی مائزیشن کا کچھ لیکچر شیکچر دینے کا وعدہ کیا تھا

تبصرہ کیجئے

اس بلاگ پر آپ کے تبصرہ کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے
اگر آپ اپنے تبصرہ کے ساتھ تصویر لگانا چاہتے ہیں، تو یہاں جا کر تصویر لگائیں ۔