اردو محفل میں مختلف ویڈیو شیرنگ سائٹ جیسے گوگل اور یو ٹیوب سے ویڈیو اتارنے کا طریقہ یہاں لکھا ہوا ہے۔
لینکس میں تو .flv ویڈیو کے لئے اگر آپکے پاس تمام آٰڈیو اور ویڈیو کوڈکس موجود ہیں تو کسی نئے پلیر کی ضرورت نہیں پڑتی ہے، لیکن ونڈوز پر میں اس بارے میں پُر یقین نہیں ہوں۔ آپ اگر ونڈوز پر ہیں یا لینکس پر بھی تو بغیر کوئی نیا پروگرام انسٹال کئے آپ اس سائٹ پر جا کر یو ٹیوب کی ویڈیو کا پتہ لکھ کر اپنے من پسند فارمیٹ میں حاصل کر سکتے ہیں۔


یہ تحریر اپنے احباب کو ای میل کریں یہ تحریر اپنے احباب کو ای میل کریں

یو ٹیوب ویڈیو پر 2 تبصرے ہوئے ہیں

اس بلاگ پر تمام تبصروں کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے ۔تبصرہ کرنے کے لئے نیچے دیے گئے خانہ پر اپنا تبصرہ لکھ کر ارسال کریں۔ رومن اردو یا انگریزی میں کئے گئے تبصروں کے شائع کرنے کی کوئی ضمانت نہیں دی جاتی۔

  1. Nabeel

    جہانزیب، تم نے اپنے بلاگ میں کون کون سے سکرپٹ ڈالے ہوئے ہیں؟ یہ میرے پاس بہت سست لوڈ ہوتا ہے۔

  2. Asma

    Yup at my end too it opens very slowly ………!

    Aur wassup??

Trackbacks/Pingbacks