يہ ايک اردو اور english کو ملا کر لکھنے کی کوشش ہے lets see کيا result آتا ہے۔
ميں شعيب اور زکريا بھائی کا مشکور ہوں جنہوں نے مجھے اس بارے ميں راہ دکھائی۔ اور دوسرے تمام bloggers جن کو اس بارے ميں مشکلات کا سامنا ہے وہ ايک سادہ سی تبديلی اپنے Template ميں کر کے لکھ سکتے ہيں اپنی stylesheet main جہاں post کے لئے style لکھا گيا ہے وہاں direction:rtl; کا اضافہ کر کے آسانی سے نتائج حاصل کر سکتے ہيں۔
دوسرا طريقہ جو زکريا بھائی نے بتايا ہے وہ unicode-bidi کہلاتا ہے اور اس لئے بہتر ہے کہ اس سے آپ جب اردو اور english ملا کر لکھتے ہيں تو english کے لئے اپنے مطلوبہ fonts کا انتخاب کر سکتے ہيں جيسے ميری اس post ميں جو انگريزی آپ کو لکھی نظر آ رہی ہے وہ نفيس ويب نسخ والی ہے جبکہ unicode-bidi کا style شامل کر کے ہم اپنی مرضی کا font حاصل کر سکتے ہيں جس سے انگريزی صيح لکھی نظر آئے گی۔ اس بارے ميں معلومات آپ ان دو روابط سے حاصل کر سکتے ہيں۔ يہاں اور يہاں سے
اللہ حافظ

یہ تحریر اپنے احباب کو ای میل کریں یہ تحریر اپنے احباب کو ای میل کریں

ايک test کر رہا ہوں پر 12 تبصرے ہوئے ہیں

اس بلاگ پر تمام تبصروں کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے ۔تبصرہ کرنے کے لئے نیچے دیے گئے خانہ پر اپنا تبصرہ لکھ کر ارسال کریں۔ رومن اردو یا انگریزی میں کئے گئے تبصروں کے شائع کرنے کی کوئی ضمانت نہیں دی جاتی۔

  1. جہانزيب

    لو جی تجربہ کامياب

  2. Anonymous

    mubarrak ho…tajarbay ki b aur dhosri b….:P

    miss mughal

  3. Hypocrisy Thy Name

    آپ کا مسعلہ حل ہو گیا ۔ اب انشاء اللہ میں بھی جلد یہ طریقہ آزماؤں گا ۔
    یہ کسی مس مغل نے دوسری مبارک کس بات کی دی ہے ؟ میری طف سے پیشگی اس بات کی مبارک ۔

  4. سا ئر ہ عنبر ین

    hahahahahhahaha

    meri taraf sai bi mubarak ho :d

    pahli bi :D &&&&&&&& Dosrrrrrrrrrri bi :P

    good misbo good :)

  5. SHAPER

    dude…. It look nice.. and thanks for shareing the info. Congratulation

  6. شعیب صفدر

    مبارک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ بھی یہ ترکیب استعمال کروں گا۔۔۔۔۔میرا بھی یہ مسئلہ تھا

  7. urdudaaN

    Instead of changing the template, I use the following:
    <span dir=”rtl”&rt;<div align=”right”&rt; MY MIXED SCRIPT TEXT </div&rt;</span&rt;

  8. SHUAIB

    اب آپ کے بلاگ پر اردو کے درمیان انگریزی صحیح نظر آ رہا ہے ۔ مبارک ہو جناب آپ کی مشکل حل ہوگئی ۔

  9. Asma

    Assalamoalaykum w.w.!!

    Its looking absolutely fine :)

    and yeah … congrats from me too on some doosri baat :D … en avance / in advance :)

    wassalam

  10. جہانزيب

    ارے واہ مِس مغل کی افواہ پر سب کو يقين آ گيا ہے۔ ويسے دوسری بات جو انہوں نے کی ہے اس کا تعلق ميرے چھوٹے بھائی سے ہے کہ اس کی بات پکی ہو گئی ہے۔ اور دو ہفتے بعد باقاعدہ منگنی کی رسم ہو جائے گی ميرا خيال تھا اسی وقت ميں لکھتا مگر کچھ لوگوں کو صبر نہيں ہے۔ سب کا بہت شکريہ
    اردو دان جی بالکل بجائے ہم پورے ٹپمليٹ کو يہ سٹايل ديں ہم صرف پوسٹ کو بھی کر سکتے ہيں مگر اس ميں ہر دفعہ کرتے کاہلی آڑے آ جاتی ہے۔ تو ايک دفعہ ميں ہی سب کچھ ختم کر ليں۔

  11. Hypocrisy Thy Name

    wogdHaving failed to explain in the e-mail that mucked up the Urdu words, I decided to explain here. Have you changed your template? I changed the template. First time it did well. Second time I tried a different type of mix-up and some problem occurred. So, I had to go back to the old template.
    I tried it on single post basis but don’t know where I committed mistake. Some of it published alright and some got mucked up.
    If you can do it post-wise, please, do it for only 1 or 2 sentences of your this post and send that to me through e-mail on my COMSATS address.

  12. Zeeast

    congratsss jahanzaib….I’m just amazed how good you are in Urdu..???? I’m feeling jealous…:x
    your last sentence…Rabbta —>Link..hahaha…

Trackbacks/Pingbacks