بھیانک غلطی

Wednesday,2 June 2010
از :  
زمرات : اردو

میری گذشتہ تحریر پر تبصرہ کرتے ہوئے ہندوستان سے شعیب نے گوگل مترجم میں ایک غلطی کی نشاندہی کی تھی، جو غلطی سے زیادہ کسی کی شرارت معلوم ہوتی ہے ۔ یہ شرارت گوگل میں کام کرنے والے کسی ہندوستانی کی بھی... [پڑھنا جاری رکھیں ...]

گوگل کو اردو سکھائیں

Sunday,30 May 2010
از :  
زمرات : کمپیوٹر, اردو

میرے دو دوستوں کے ہاں چند دن کے وقفہ سے بیٹے پیدا ہوئے، اب دونوں کی عمر ماشااللہ تقریباً ڈیڑھ سال کے قریب ہے ۔ لیکن ایک ہی عمر کے ہونے کے باوجود پہلی دفعہ ملنے والا شخص فوراً ایک فرق محسوس کرتا ہے،... [پڑھنا جاری رکھیں ...]

دیسی مرد

Friday,22 January 2010
از :  
زمرات : پاکستان, امریکہ

دیسی خواتین کی شکایت مگر اس بات پہ بہت غصہ آتا ھے یورپ میں چاھے ھم شلوار قمیض میں ھوں یا سکارف یا جینز میں کوئ نہیں دیکھتا اگر کہیں کوئ پاکستانی ھو تو وہ ضرور آپ کو دیکھے گا دیسی مرد کا جواب آپ اس چکر... [پڑھنا جاری رکھیں ...]

آپ کتنے بہادر ہیں؟

Saturday,17 October 2009
از :  
زمرات : پاکستان

تنہائی اور نیٹ گردی میں راز داری کی قدر مشترک ہے، کسی دوسرے کو معلوم نہیں ہوتا کہ اِس دوران آپ کیا گل کھلاتے ہیں ۔ جو صارف پچھلے سات آٹھ سال سے مسلسل نیٹ گردی کی عادت میں مبتلا ہیں، وقت کے ساتھ ان کی... [پڑھنا جاری رکھیں ...]

جلن

Tuesday,13 October 2009
از :  
زمرات : میری زندگی

عرصہ دراز بعد مجھے بخار نے آ گھیرا ہے، اور ایسا وقت چنا ہے جب ایچ ون این ون نامی بَلا سے بندے کا پہلے ہی “تراہ” نکلا ہو ۔ نیویارک کے اطراف میں تین افراد اِس موذی وائرس کا شکار بن چکے ہیں ۔ ویسے... [پڑھنا جاری رکھیں ...]

فوجی عدالت

Thursday,1 October 2009
از :  
زمرات : پاکستان

ہاتھیوں کی لڑائی میں فصلوں کے نقصان کا سُنا تھا، ویڈیو شئرنگ ویب سائٹ کی بدولت دیکھ پہلی دفعہ رہے ہیں ۔طالبان کے ہاتھوں ایک لڑکی کو سرعام کوڑے مارنا ظلم تھا تو ذیل کی ویڈیو میں دکھایا گیا فوجی انصاف... [پڑھنا جاری رکھیں ...]

دودھ دھلے

Thursday,10 September 2009
از :  
زمرات : پاکستان

پاکستان میں سب ہی سیاسی جماعتیں اور اُن کے رہنما دودھ کے دُھلے ہیں، اُن سے کوئی غلطی سرزد ہو ہی نہیں سکتی کیوں کہ میں اُس جماعت کا رکن ہوں، اب وہ چاہے جو مرضی کر لیں وہ غلط ہو ہی نہیں سکتے ۔ آپ تحریک... [پڑھنا جاری رکھیں ...]

دو نمبر مئیر

Wednesday,9 September 2009
از :  
زمرات : پاکستان, سیاست

تمام دنیا کے شہری ناظمین میں دوسرا درجہ حاصل کرنے والے ناظم کا “رعایا” کو تسلی دینے کا ایک اشٹائل۔  Read More →

سیب اور دو دو

Tuesday,25 August 2009
از :  
زمرات : نیو یارک

نیویارک اور بڑا سیب مترادف کے طور پر استعمال ہوتے ہیں، اتوار کو بڑے سیب میں سیبوں کی نمائش کھلے عام کی گئی، پر میرا تو روزہ تھا ۔  Read More →

لاہور کے شیر

Monday,24 August 2009
از :  
زمرات : متفرق

مزاح لکھنا آسان نہیں ہے، مزاح لکھنے کے لئے انسان کا ڈفر یا پھر رانا ہونا ضروری ہے، ویسے تو بلو یا بلا سے بھی کام چل جاتا ہے ۔ میرے جیسے انسان مزاح میں بھی “گیس پیپر” کا سہارا لینے کی کوشش کرتے... [پڑھنا جاری رکھیں ...]