تبدیلی
صدر براک اوبامہ کی شخصیت کے سحر سے امریکی عوام آہستہ آہستہ نکل رہے ہیں، جس کا اندازہ حالیہ ہونے والے وسط مدتی انتخابات کے نتائج سے لگایا جا سکتا ہے، جس میں ریپبلکن پارٹی نے ہاوس میں اکثریت حاصل کر... [پڑھنا جاری رکھیں ...]
عید مبارک
آج خیر سے پورے امریکہ میں اکھٹی عید ہے ۔ اس خوشگوار موقع پر میری طرف سے سب بلاگ پڑھنے والوں کو عید مبارک اور میری عیدی سیلاب فنڈ میں جمع کروانا نہیں بھولئے گا ۔ Read More →
تماش بین
کسی نے شاعر نے کہا تھا “ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے” یہ کیسا اندھیر ہے جس کا اخیر ہی نہیں ہو رہا ۔ جس امت کا منشور ہی برائی کو روکنا ٹھہرایا گیا تھا، ہاتھ سے زبان سے وہ امت تماش بین بن... [پڑھنا جاری رکھیں ...]
باشعور قوم
ایک ہندو واقف کار نے مجھ سے سوال کیا “کیا وجہ ہے کہ پاکستان کے دیگر علاقوں کی بہ نسبت پنجاب کے رہنے والے ہندوستان کے زیادہ مخالف ہیں؟” میں نے اسکا جواب دیا کہ شائد پنجاب والوں نے تقسیم کے دوران... [پڑھنا جاری رکھیں ...]
کیا کہیے گا؟
ایرک ہولڈر امریکہ کے اٹارنی جنرل ہیں، امریکی حکومت کے اقدامات پر قانونی مشورہ جات اور ان کی پیروی کرنا ان کے فرائض منصبی میں شامل ہے ۔ ان کے پاس جعلی ڈگریوں اور ان سے نپٹنے جیسے اہم مسائل تو نہیں آتے... [پڑھنا جاری رکھیں ...]
عبداللہ دیوانہ
نوٹ : یہاں لفظ شادی استعمال کیا گیا ہے، اسے بلاگ سُنا اور سمجھا نہ جائے ۔ شادی کسی کی ہو دل اپنا گاتا ہے Read More →
ماحول کا اثر
آپ اسی کی دہائی میں پاکستان میں پیدا ہوئے ہوں، اور لفظ خلاصہ سے نامانوس ہوں، ممکن ہی نہیں ۔ سونے پر سہاگہ کے مصداق دوران تعلیم اگر کسی ایسے استاد کے ہتھے چڑ جائیں جو ایک عدد خلاصے کے ادیب بھی ہوں،... [پڑھنا جاری رکھیں ...]
جنت براستہ خود کش جیکٹ
اولیاء کرام سے عقیدت برصیغر میں بسنے والے مسلمانوں میں رچی بسی ہے، اسی عقیدت کی بدولت تقریباً ہر علاقہ میں صوفیاء کے مزار اور خانقاہیں مل جاتی ہیں ۔ اجمیر شریف سے لے کر بھٹ شاہ تک لوگ ان صوفیاء کی... [پڑھنا جاری رکھیں ...]
یکیاں
یک سطری باتیں کرنے میں گزرے ہوئے دانشوروں کو کمال حاصل ہے، زندہ دانشوروں کو شائد مختصر بات کرنے میں الجھن ہوتی ہے یا پھر جب تک وہ گزر نہیں جاتے لوگ ان کو دانشور کا درجہ دینے کو تیار نہیں ہوتے ۔ آپ اس... [پڑھنا جاری رکھیں ...]
بھیانک غلطی
میری گذشتہ تحریر پر تبصرہ کرتے ہوئے ہندوستان سے شعیب نے گوگل مترجم میں ایک غلطی کی نشاندہی کی تھی، جو غلطی سے زیادہ کسی کی شرارت معلوم ہوتی ہے ۔ یہ شرارت گوگل میں کام کرنے والے کسی ہندوستانی کی بھی... [پڑھنا جاری رکھیں ...]

