فرق

Sunday,8 February 2009
از :  
زمرات : متفرق

امریکہ میں ایک مہاجر کا بیٹا صدر ہے، پاکستان کے سب سے بڑے شہر میں آنے والے لٹے پٹے ہموطن بھی “باہر والے” ہیں ۔

تبصرہ جات

“فرق” پر 3 تبصرے کئے گئے ہیں
  1. صرف ایک فقرہ لکھا ہے لیکن چِیر کے رکھ دینے والا ۔ اس بڑھ کر کسی قوم کی بے حِسی کیا ہو گی ؟

  2. اسی کا نام ہی تو بدمعاشی ہے بھائی

  3. خندہ says:

    ہماری بےو قوف قوم تو ہر بار ہی لُٹتی ہے۔یہ کوئی نئی بات تو نہیں ۔ کوئی بدلہ ہے نا بدلے گا ۔یہ ملک ایسے ہی چلتا رہے گا ۔کس سے کریں شکایت کس سے کریں گلہ۔یہ نارا پرانا ہے بجتا رہا ہے بجتا رہے گا ۔۔سچ ہے اَس سے بڑھ کر بدماشی اور کیا ہو گی۔۔۔۔۔ اللہ ہی ھدایت دے گا تو ائے گی۔

تبصرہ کیجئے

اس بلاگ پر آپ کے تبصرہ کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے
اگر آپ اپنے تبصرہ کے ساتھ تصویر لگانا چاہتے ہیں، تو یہاں جا کر تصویر لگائیں ۔