اُلٹی گنگا
سوکنوں کے بیچ دشمنی تو آپ نے اکثر سُنی ہو گی، بلکہ ہمارے معاشرے میں سوکنوں کے درمیان چپقلش تسلیم شدہ حقییت کے طور پر مانا جاتا ہے، جیسے سوکنیں ایک دوسرے کی دوست نہیں ہو سکتی ۔
اگر آپ بھی ایسا ہی سمجھتے ہیں اور چار شادیاں کرنے کا پروگرام بنا رہے ہیں تو تنبیح کی خاطر ملائیشا کے راسلن ناگاہ کی کہانی سے عبرت حاصل کریں ۔ خبر کے مطابق کوالالمپور کے رہائشی راسلن ناگاہ کی دونوں بیگمات میں اس قدر دوستی پروان چڑھی کہ دونوں نے مل کر راسلن سے طلاق کا مطالبہ کر دیا۔
راسلن اس سبق کے بعد بھی تیسری شادی کے لئے پر تول رہے ہیں ۔ اب اسے آپ کیا کہیں گے؟


سلام
میں نے تو پہلے ہی کہا تھا دو ملکر مجھے مار دیںگیں۔
مجھے بندے کا عزم پسند آیا تو نہیں تو اور سہی اور نہیں تو اور
عزم کے ہاتھوں بندہ ہی نا مارا جائے