امریکہ کے پُل ایک ملک کو دوسرے سے ملاتے ہیں۔

انگلستان کے پُل ایک شہر کو دوسرے شہر سے ملاتے ہیں۔

پاکستان کے پُل اللہ میاں سے ملاتے ہیں ۔


یہ تحریر اپنے احباب کو ای میل کریں یہ تحریر اپنے احباب کو ای میل کریں

ایک ایس ایم ایس پر 4 تبصرے ہوئے ہیں

اس بلاگ پر تمام تبصروں کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے ۔تبصرہ کرنے کے لئے نیچے دیے گئے خانہ پر اپنا تبصرہ لکھ کر ارسال کریں۔ رومن اردو یا انگریزی میں کئے گئے تبصروں کے شائع کرنے کی کوئی ضمانت نہیں دی جاتی۔

  1. پاکستانی

    ہا ہا ہا ہا ……… بالکل صحیح کہا ہے.

  2. ماوراء

    :lol:

    اور کیا چاہیے ہمیں، اتنی بڑی سعادت تو نصیب ہو جاتی ہے۔:p

  3. وقار علی روغانی

    جہانزیب بھائی !
    آپ نے اچھا طنز کیا ہے جبکہ ماورا ، معلوم نہیں صاحب ہیں یا صاحبہ ، نے اسے سعادت قرار دیا ہے لیکن ہم کہے دیتے ہیں پاکستان کا تو سب کچھ نرالا ہے : ادھر لوگ ناک ، بس ذرا نیچے ، سے کھانا کھاتے ہیں اور پولیس مجرم کو جرم کرنے سے پہلے ہی ڈھونڈ لیتی ہے !!!!!

  4. وقار علی روغانی

    میرے بھائی !

    آپ نے ہمیں عید کی مبارکباد بھیجی تھی ، ہم نے آج ہی دیکھ لی اور ہماری عید ہوگئی اس لئے آپ کو بھی اج ہی کے دن عید مبارک ! جزاک اللہ

Trackbacks/Pingbacks