ِ
پرویز مشرف کا اقوامِ متحدہ کے اجلاس میں شرکت کے لئے دورے یا اپنی کتاب کی تشہیر کے لئے دورے کے دوران کامیڈی سینٹرل پر ڈیلی شو میں بھی آنا ہوا، اور شُکر ہے جون سٹیورٹ کو انہوں نے پوچھے گئے سوالات کے جوابات دئیے ہیں، نہیں تو اُسے بھی کہہ سکتے تھے ” بائے دا بُک”۔ ذاتی طور پر مجھے یہ انٹروویو پسند نہیں آیا کیونکہ جون سٹیورٹ نے پرویز مُشرف کو کافی ڈھیل دی ہے جو عموما وہ کسی کو دیتا نہیں، شاید یہ سفارتی تعلقات کے لئے ایسا کیا گیا ہو، بہرحال انٹروویو اِز ناٹ دیٹ بیڈ۔
یہ تحریر اپنے احباب کو ای میل کریں





جمعتہ المبارک,29 ستمبر 2006
Jahanzeb sobaai khod mukhtari kay manafi iqdamat kay unwan say mashoor colom nigar Irshad Ahmad Haqani ka colom 27-9-2006 kay jang main chapa hay parh kar apni raay say nawazain,shukria,
or haan shukria in dilchasp videos ka bhi:)