آج کے دور میں کسی کے خلاف جنگ شروع کرنے کا سب سے آسان طریقہ ہے کہ انہیں دہشت گرد یا پھر دہشت گردی کی حمایت کرنے والے ثابت کر دیا جائے اور پھر پوری دنیا کو ساتھ ملا لیا جائے کہ آیا تو آپ ہمارے ساتھ ہیں یا پھر دہشت گردوں کے ساتھ، اس نئی اصطلاح کا سب سے زیادہ نقصان اُن تحریکوں کو ہوا ہے جو اس اصطلاح سے پہلے تک آزادی کی تحریکوں کے طور پر جانی جاتی تھیں، زیادہ تر لوگ اس اسرائیلی جارحیت کے خلاف ہیں اور اسے ایک دہشت گردی تصور کر رہے ہیں لیکن بہت سے لوگ اسرائیل کو اس بارے میں حق بجانب بھی کہہ رہے ہیں، اسی بارے میںGeorge Galloway کے اسرائیل لبنان جنگ کے بارے میں اور حزب اللہ کے متعلق خیالات جو امریکن میڈیا میں کم ہی دکھائے جاتے ہیں ۔


یہ تحریر اپنے احباب کو ای میل کریں یہ تحریر اپنے احباب کو ای میل کریں

حزب اللہ دہشت گرد تنظیم؟ پر 4 تبصرے ہوئے ہیں

اس بلاگ پر تمام تبصروں کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے ۔تبصرہ کرنے کے لئے نیچے دیے گئے خانہ پر اپنا تبصرہ لکھ کر ارسال کریں۔ رومن اردو یا انگریزی میں کئے گئے تبصروں کے شائع کرنے کی کوئی ضمانت نہیں دی جاتی۔

  1. Abdul Qadir

    جی ہاں جی ہاں بالکل بالکل

    ویسے آج کل کس وقت آن لائن آتے ہیں مدتیں ہوگئیں آپ سے بات کیے ہوئ؁ ، زبان میں کھجلی ہو رہی ہے
    :)

  2. منیراحمدطاہر

    جشن آزادی مبارک

  3. Anonymous

    right jahanzeb

    lalah

  4. Qadeer Ahmad

    kahan hain janab?

Trackbacks/Pingbacks