ميں نے يہاں يہ ايک چھوٹا سا ايک کھيل ديکھا اور صبح سحری کے بعد سے ميں نے کوئی ٢٠ مرتبہ کوشش کر کے ديکھ لی مگر جواب ہميشہ صيح نکل رہا ہے آپ بھی ذرا آزمائيں۔ اب ڈاکٹر افتخار راجہ کے بقول جو سائينس اس ميں ہے اس کی مجھے تو سمجھ نہيں آ رہی ہے۔ آپ بھی ذرا کوشش کر کے ديکھيں اور کچھ ميرے جيسے نالائق کو سمجھائيں يہ ہر دفعہ اُسے کيسے پتا چلتا ہے ميں نے کيا سوچا ہے ۔

بلاگ کے سانچے کی وجہ سے يہاں شايد آپ کو پڑھنے ميں دقت ہو رہی ہو گی ايسی صورت ميں يہاں کلک کر کے کھيل سکتے ھيں۔

یہ تحریر اپنے احباب کو ای میل کریں یہ تحریر اپنے احباب کو ای میل کریں

دماغ کھپاؤ پر 3 تبصرے ہوئے ہیں

اس بلاگ پر تمام تبصروں کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے ۔تبصرہ کرنے کے لئے نیچے دیے گئے خانہ پر اپنا تبصرہ لکھ کر ارسال کریں۔ رومن اردو یا انگریزی میں کئے گئے تبصروں کے شائع کرنے کی کوئی ضمانت نہیں دی جاتی۔

  1. Zeeast

    well….well….jahanzaib…mein iftari ke baad ithna daimagh nahi khappa sakti…

  2. Anonymous

    There are two tricks in it:
    1> all results are multiple of 9
    2> the Song list shuffles everytime, but the song will be remain same at the multiple of 9. e.g., 9,18,27,36,45…

    Sarfaraz.

  3. جہانزيب

    شکريہ سرفراز ميرا تو دماغ ہل گيا تھا سوچتے سوچتے۔

Trackbacks/Pingbacks