موبائل بلاگنگ

Thursday,11 June 2015
از :  
زمرات : نیو یارک, میری زندگی, اردو

موبائل فون کی لت ایسی لگی کہ ویب کا سب کام اسی سے انجام دیا جاتا ہے، کمپیوٹر پر بیٹھنا ایک خواب ہی ہو گیا ہے ۔ بلاگ کو دوبارہ سے فعال کرنے کے لئے اب موبائل بلاگنگ کا سہارا لینا نا گزیر ہے ۔ دیکھیں اب... [پڑھنا جاری رکھیں ...]