عید مبارک

Friday,10 September 2010
از :  
زمرات : نیو یارک, میری زندگی, مذہب, امریکہ

آج خیر سے پورے امریکہ میں اکھٹی عید ہے ۔ اس خوشگوار موقع پر میری طرف سے سب بلاگ پڑھنے والوں کو عید مبارک اور میری عیدی سیلاب فنڈ میں جمع کروانا نہیں بھولئے گا ۔  Read More →