پہلی نظر میں ۔

Thursday,26 February 2009
از : جہانزیب  
زمرات : پاکستان

8 تبصرے
89 مشاہدات

میرا ایک دوست پاکستان سے امریکہ آیا، اور باہر نکلتے ہی سب سے پہلے جس کالے امریکی کو اُس نے دیکھا، اُس نے گلے میں جوتے لٹکا رکھے تھے ۔امریکہ میں رہنے والوں کے لئے یہ کوئی اچنبھا کی بات نہیں۔ خاص طور... [پڑھنا جاری رکھیں ...]

ظالم لوک

Tuesday,24 February 2009
از : جہانزیب  
زمرات : میری زندگی

8 تبصرے
78 مشاہدات

ہمارے گاؤں میں ایک گھر ہے، جن کے دو بیٹے ذہنی معذور عرف عام میں پاگل تھے ۔ بڑا لڑکا کچھ کم جبکہ چھوٹا لڑکا نسبتاً اِس معذوری کا زیادہ شکار تھا ۔ اس کا اصل نام تھا خالد لیکن گاؤں بھر میں “خالو جھلا”... [پڑھنا جاری رکھیں ...]

غلط اور صحیح

Monday,23 February 2009
از : جہانزیب  
زمرات : میری زندگی

7 تبصرے
58 مشاہدات

غلط کام کبھی کیا نہیں اور کوئی کام صحیح ہم سے ہوتا نہیں  Read More →

بیلن ٹائم

Saturday,14 February 2009
از : جہانزیب  
زمرات : میری پسند

7 تبصرے
61 مشاہدات

خود منہ بولتی تصویر ویلینٹائن نہیں بیلن ٹائن  Read More →

الجہاد فی النار

Wednesday,11 February 2009
از : جہانزیب  
زمرات : امریکہ

7 تبصرے
70 مشاہدات

آسٹریلیا کے جنگلوں میں آگ لگی، بہت سے دائیں بازو کے بلاگز اور ویب سائٹس اور ریڈیو اسٹیشنز نے ملبہ ایک بار پھر مسلمانوں پر گرا دیا ہے ۔ اِن دائیں بازو کے حامیوں سے اگر مسلمان کی تعریف پوچھی جائے تو... [پڑھنا جاری رکھیں ...]

جنت میں اسکول؟

Sunday,8 February 2009
از : جہانزیب  
زمرات : پاکستان

4 تبصرے
78 مشاہدات

کسی بھی مسلمان کی سب سے بڑی خواہش جنت میں داخلہ ہے، سوات میں آج کل یہ داخلہ گلے کاٹ کر اور اسکول گرا کر لیا جا رہا ہے ۔ طالبان کی سوات کے خلاف یلغار سراسر مذہبی اور اصولی ہے، پاکستان میں گمراہ لوگ سوات... [پڑھنا جاری رکھیں ...]

فرق

Sunday,8 February 2009
از : جہانزیب  
زمرات : متفرق

3 تبصرے
44 مشاہدات

امریکہ میں ایک مہاجر کا بیٹا صدر ہے، پاکستان کے سب سے بڑے شہر میں آنے والے لٹے پٹے ہموطن بھی “باہر والے” ہیں ۔  Read More →

پاکستان سے رشتہ کیا؟

Thursday,5 February 2009
از : جہانزیب  
زمرات : پاکستان

ایک تبصرہ
45 مشاہدات

دُنیا کی سب سے بڑی جمہوریت میں جمہور کی آواز سُننے والا شائد کوئی نہیں ۔  Read More →

برف

Thursday,5 February 2009
از : جہانزیب  
زمرات : میری زندگی

5 تبصرے
47 مشاہدات

گرتی ہوئی برف بہت اچھی لگتی ہے، جب آپ ٹیلیویژن پر دیکھ رہے ہوں ۔ حقیقت میں برف سے جڑا رومان صرف اپنی گاڑی صاف کرتے ہی پُھر ہو جاتا ہے ۔ نیویارک میں، میری پہلی برف باری کا نظارہ مجھے اب بھی یاد ہے،... [پڑھنا جاری رکھیں ...]

جدت ۔

Tuesday,3 February 2009
از : جہانزیب  
زمرات : ایچ ٹی ایم ایل, میری زندگی

13 تبصرے
95 مشاہدات

بلاگ کے پرانے قارئین کو بلاگ اب نئی شکل میں نظر آ رہا ہے ۔ بنیادی طور پر یہ وہی سانچہ ہے جو میں پہلے استعمال کر رہا تھا، لیکن اُسے بہتر بنایا گیا ہے، ظاہری شکل کو اِس سانچہ کے مطابق ڈھالا گیا ہے، جو... [پڑھنا جاری رکھیں ...]