خبر باقی ہے ۔
ماوراء نے یہاں اردو اخبارات کے متعلق لکھا ہے ۔اردو اخبارات میں خبروں کے معیار کے علاوہ جو چیز مجھے سب سے زیادہ سے زیادہ تنگ کرتی ہے، وہ خبر کا نا مکمل ہونا ہے ۔ آپ کوئی جناتی قسم کی سرخی پڑھ کر خبر... [پڑھنا جاری رکھیں ...]
اِن شا اللہ
Tuesday,30 December 2008
از : جہانزیب
زمرات : میری زندگی
ارادے کی پختگی کو ظاہر کرنے کے لئے اِن شا اللہ بولا جاتا ہے ۔مثلاً اگر میرا کوئی بہت ضروری کام ہے، جو مجھے ہر حال میں انجام دینا ہے، تو میں کہوں گا ان شا اللہ ایسا کروں گا ۔ مطلب یہ کہ مجھے ہر حال میں... [پڑھنا جاری رکھیں ...]
اردو میں الف
جب آپ پنجاب سے کراچی جائیں اور بتیاں دیکھنے کے شوق میں کسی ایک بھی ہورڈنگ بورڈ اور اشتہارات کو پڑھے بغیر نظر سے اوجھل مت ہونے دیں تو ایک اضافی “الف” سے (پنجابی کم از کم اسے اضافی سمجھتے ہیں) سے... [پڑھنا جاری رکھیں ...]
گذشتہ سے پیوستہ ۔
پچھلی تحریر لکھنے اور ان کے جوابات پڑھنے سے ایک بات عیاں ہے کہ عموماً جائیداد وغیرہ کی بانٹ کے خوف سے ہمارے ہاں یہ طور طریقے رائج ہیں، ہمارے معاشرہ میں جب شادی کی جاتی ہے تو ذہن میں عمر بھر کے ساتھ... [پڑھنا جاری رکھیں ...]
ایک اور سوال
ہمارے معاشرے میں اگر ایک پچاس پچبن سالہ شخص کی بیوی یا کسی بیوی کا شوہر اگر اگے جہاں روانہ ہو جائے اور وہ دوسری شادی کر لیں، تو اسے اچھی نظر سے کیوں نہیں دیکھا جاتا؟ ہمارے قریب ایک پاکستانی انکل ہیں،... [پڑھنا جاری رکھیں ...]
عید مبارک
Monday,8 December 2008
از : جہانزیب
زمرات : میری زندگی, نیو یارک
تمام بلاگ پڑھنے والے مسلمانوں کو عید مبارک، بکروں سے معذرت۔ ویسے جیسی عید ہماری ہے کسی کسی کی شائد ایسے گزرتی ہو گی ۔ صبح اٹھ کر بھاگم بھاگ مسجد پہنچے، نماز پڑھی ،آلے دوالے کے لوگوں سے جپھیاں ڈالیں،... [پڑھنا جاری رکھیں ...]
اردو ٹیک بلاگز اور نستعلیق ۔
Tuesday,2 December 2008
از : جہانزیب
زمرات : ایچ ٹی ایم ایل
اگر آپ کا بلاگ اردو ٹیک پر پر موجود ہے، اور دستیاب سانچوں میں (فی الحال) نستعلیق خط کی عدم دستیابی کی وجہ سے دوسرا خط جو سانچہ میں استعمال ہو رہا ہو کو ہی استعمال کرنے پر مجبور ہیں تو نیچے بیان کردہ... [پڑھنا جاری رکھیں ...]

