قانون کی بالادستی ۔

ہفتہ,6 ستمبر 2008

آج پاکستان میں صدارتی انتخابات میں آصف علی زرداری کو بھاری اکثریت سے صدر مملکت منتخب کر لیا گیا ۔
اس موقع پر پارلیمنٹ ہاؤس جو کہ قانون ساز ادارہ سمجھا جاتا ہے کے باہر کارکنان نے قانون کی بالادستی کا عملی مظاہرہ کچھ یوں کیا ۔

تصویر بشکریہ بی بی سی اردو سروس
میں سوچ رہا ہوں [...]


مکمل تحریر پڑھیں

ہریکین سارا ۔

جمعرات,4 ستمبر 2008

امریکی انتخابات میں روز بروز بدلتی صورتحال میں اب تک سب سے بڑا طوفان گورنر سارا(سیرہ) پیلن کی صورت میں سامنے آیا ہے ۔ اب تک کی مہم میں جان مکین کا سب سے اہم اور درست فیصلہ ہے، جب سے امریکہ میں انتخابی مہم کا آغاز ہوا ہے، میڈیا نے جان مکین کے ساتھ [...]


مکمل تحریر پڑھیں