ماں کے نام

ہفتہ,10 مئي 2008

یہ کامیابیاں، یہ عزت، یہ نام تم سے ہے
خدا نے جو دیا ہے مقام تم سے ہے
تمہارے دم سے ہے کھلے میرے لہو میں گلاب
میرے وجود کا سارا نظام تم سے ہے
کہاں بصارتِ جہاں اور میں کم سِن و ناداں
یہ میری جیت کا سب اہتمام تم سے ہے
جہاں جہاں ہے میری دُشمنی، سبب میں ہوں
جہاں [...]


مکمل تحریر پڑھیں

اردو اور ترقی

ہفتہ,3 مئي 2008

افتخار اجمل صاحب کی یہ تحریر پڑھنے کے بعد میرا ارادہ تھا کہ وہاں تبصرہ کیا جائے، لیکن تبصرے کے طویل ہونے کے باعث میں نے مناسب یہی خیال کیا کہ اس پر ایک علیحدہ سے تحریر لکھوں ۔
اردو پر معترض ہونے والے زیادہ تر افراد کا تانہ ایک ہی بات پر ختم ہو جاتا [...]


مکمل تحریر پڑھیں

بہار آئی

جمعرات,1 مئي 2008

بہار آئی تو جیسے اِک بار
لوٹ آئے ہیں پھر عدم سے
وہ خواب سارے، شباب سارے
جو تیرے ہونٹوں پہ مر مٹے تھے
جو مٹ کہ ہر بار پھر جئے تھے
نکھر گئے ہیں گلاب سارے
جو تیری یادوں سے مشکبو ہیں
جو تیرے عشاق کا لہو ہیں
اُبل پڑے ہیں عذاب سارے
ملالِ احوالِ دوستاں بھی
خمارِ آغوشِ مہوشاں بھی
غبارِ خاطر کے باب [...]


مکمل تحریر پڑھیں

تبصرے

جمعرات,1 مئي 2008

اگر کوئی مجھ سے پوچھے کہ ورڈپریس تھیم ٹمپلیٹ میں کونسا ٹمپلیٹ سب سے مشکل ہے، تو میرا جواب ہو گا تبصروں کا سانچہ ۔ اسی لئے میں نے اس سانچہ کو سب سے آخر میں بنانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ تبصروں کے سانچہ کے لئے ہم ورڈپریس کے ڈیفالٹ تھیم کا سانچہ استعمال [...]


مکمل تحریر پڑھیں