ایک سوال

اتوار,20 اپريل 2008

ایک سوال ہے جو گھوم پھر کر کسی نہ کسی صورت، کہیں نہ کہیں مجھ سے پوچھ لیا جاتا ہے ۔ میرا نہیں خیال کہ یہ صرف حالت صرف مجھ اکیلے کی ہے، آپ لوگ بھی یقیناً ایسی صورتحال دیکھ چکے ہوں گے ۔
میرا پھوپھو زاد بھائی آج کل امریکہ یاترا کو آیا ہے، ایک [...]


مکمل تحریر پڑھیں

تنور کی روٹیاں

ہفتہ,5 اپريل 2008

دُنیا میں ہر علاقے کے رہن سہن میں تھوڑا بہت فرق ہوتا ہے، چھوٹی چھوٹی باتیں اور چیزیں کسی خاص علاقے سے مخصوص ہوتی ہیں، اور سب باتیں مِل کر کلچر کی تشکیل کرتی ہیں ۔ لیکن کسی علاقے کے رہنے والے اپنے علاقہ سے منسوب بہت سی چیزوں کو اہمیت نہیں دیتے، کیونکہ اُن [...]


مکمل تحریر پڑھیں

claiming

جمعرات,3 اپريل 2008

بلاگ کے مالکانہ حقوق حاصل ہو گئے بالاخر ۔


مکمل تحریر پڑھیں

ابراہم لنکن کے خط کی نیلامی

جمعرات,3 اپريل 2008

آپ نے سُنا ہو گا کہ الفاظ بہت قیمتی ہوتے ہیں، لہذا انہیں برتتے وقت اختیاط کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہیے ۔ لیکن کیا آپ اس بات کا درست اندازہ لگا سکتے ہیں کہ آپ کے الفاط کتنے قیمتی ہیں؟
آج نیویارک میں ابراہم لنکن کے ایک خط کی نیلامی ہو رہی ہے، خط [...]


مکمل تحریر پڑھیں

بیس بال سیزن کا آغاز

بدھ,2 اپريل 2008

اپنے بلاگ پر سب سے کم میں نے کھیلوں کے متعلق لکھا ہے، لیکن اس کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ مجھے کھیلوں سے کوئی دلچسپی نہیں ہے ۔
پاکستان میں رہتے ہوئے ہر دوسرے بندے کی طرح مجھے بھی کرکٹ کا شوق تھا، اور پہروں کرکٹ کھیلتے وقت گزر جاتا تھا ۔ پاکستان سے امریکہ [...]


مکمل تحریر پڑھیں

اُلٹی گنگا

بدھ,2 اپريل 2008

سوکنوں کے بیچ دشمنی تو آپ نے اکثر سُنی ہو گی، بلکہ ہمارے معاشرے میں سوکنوں کے درمیان چپقلش تسلیم شدہ حقییت کے طور پر مانا جاتا ہے، جیسے سوکنیں ایک دوسرے کی دوست نہیں ہو سکتی ۔
اگر آپ بھی ایسا ہی سمجھتے ہیں اور چار شادیاں کرنے کا پروگرام بنا رہے ہیں تو تنبیح [...]


مکمل تحریر پڑھیں