2.5 ورڈپریس

اتوار,30 مارچ 2008

ورڈ پریس کا نیا ورژن اب ڈاؤن لوڈ کے لئے دستیاب ہے۔ بدتمیز نے میری توجہ اس طرف دلائی تھی کہ میں ورڈپریس کو تروتازہ کرلوں، نہیں تو میں ابھی تک ورڈپریس ۲۔۱ ہی استعمال کر رہا تھا۔
نئے ورژن میں انٹرفیس بدل دیا گیا ہے، شاید پرانے استعمال کنندگان کو یہ نیا چہرہ فی الحال [...]


مکمل تحریر پڑھیں

بِرنگ می ٹو لائف ۔

پير,24 مارچ 2008


مکمل تحریر پڑھیں

ورڈ پریس روابط اور ایڈ سینس

جمعتہ المبارک,21 مارچ 2008

ایڈسینس کے اشتہارات بلاگ پر آنے کے ساتھ میں نے کچھ تجربات کئے ہیں ۔ورڈ پریس کا روابط دکھانے کا مجوزہ طریقہ http://example.com/?p=N اس طرح کے روابط دکھاتا ہے ۔ لیکن اگر اردو بلاگ میں روابط کی یہی صورت برقرار رکھی جائے تو اشتہارات کم نظر آتے ہیں ۔
تجربہ کے طور پر میں نے [...]


مکمل تحریر پڑھیں

ایڈ سینس

جمعرات,20 مارچ 2008

میرے بلاگ پر آنے والوں نے محسوس کیا ہوگا کہ پچھلے ہفتے سے بلاگ پر گوگل ایڈسینس کے اشتہارات نظر آ رہے ہیں ۔ اشتہارات دکھانے کے لئے میں نے پہلے کافی جتن کئے تھے(1,2,3)، دو نمبریاں بھی لگائی تھیں، مگر اشتہارات تھے کہ آنے کا نام ہی نہیں لیتے تھے ۔ لیکن اب لگتا [...]


مکمل تحریر پڑھیں

مفت مشورے

بدھ,19 مارچ 2008

ابھی حال ہی نئے اردو بلاگ لکھنے والے خرم شہزاد خرم کی طرف سے ایک شکوہ ، جس کا ذکر انہوں نے اردو محفل اور پھر شاکر عزیز نے اپنے بلاگ پر کیا ہے، کہ پرانے اردو بلاگ لکھنے والے نئے بلاگ لکھنے والوں کے بلاگ پر تبصرہ نہیں کرتے ۔ شکوہ سو فی صد [...]


مکمل تحریر پڑھیں

زندگی برا،ئے فروخت

منگل,18 مارچ 2008

آسٹریلیا میں ایک شخص آئن اشر اپنی شادی کی ناکامی سے اتنا دلبرادشتہ ہوا کہ اپنی پوری زندگی کی جمع پونجی کو ای بے پر برائے فروخت لگا دیا ۔ برائے فروخت اشیاء میں اُس کا گھر، گاڑی، نوکری حتیٰ کہ اُس کے دوستوں کا تعارف بھی شامل بھی ہے ۔ اشر کے مطابق بولی [...]


مکمل تحریر پڑھیں

سب کچھ تاریخی۔

منگل,18 مارچ 2008

ڈیوڈ الیگزنڈر پیٹرسن نے آج ایلیٹ سپٹزر کے استعفی کے بعد باقاعدہ طور پر ریاست نیویارک کے گورنر کا حلف اٹھا لیا ہے ۔ ڈیوڈ پیٹرسن پہلے سیاہ فام امریکی ہیں جو گورنر کے عہدہ پر فائز ہوئے ہیں، ساتھ ہی وہ پہلے نابینا شخص بھی ہیں جو کسی ریاست کے گورنر بنے ہیں ۔
ویسے [...]


مکمل تحریر پڑھیں

نوواں گاہک

منگل,11 مارچ 2008

نیو یارک کے گورنر ایلی اِٹ سپٹزر بھی رنگ رلیاں مناتے بالآخر دھر لئے گئے ہیں ۔ اطلاعات کے مطابق گذشتہ ہفتے ایف بی آئی نے چار لوگوں کو ایک پراسچیٹیوٹ رِنگ کی تحقیقات کے دوران گرفتار کیا تھا، انہی تحقیقات کے دوران واشنگٹن میں ایک ہوٹل کے فون ٹیپ میں مبینہ طور پر گورنر [...]


مکمل تحریر پڑھیں

ہیلری فار پریذیڈنٹ

پير,10 مارچ 2008

امریکی صدارتی دوڑ میں اس وقت عجیب ہی کشمکش جاری ہے، ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے یہ مقابلہ ریپبلکن پارٹی اور ڈیموکریٹک پارٹی کے درمیان نہیں بلکہ باراک اوبامہ اور ہیلری کلنٹن کے مابین ہے ۔
ہیلری یا اوبامہ؟ ڈیموکریٹک پارٹی کے حامی اس وقت اس سوال پر آپس میں اچھا خاصا تقسیم ہو چکے ہیں۔ [...]


مکمل تحریر پڑھیں