پنجابی گیت

بدھ,7 نومبر 2007

تیری یاد چ روونڑ اکھیاں
تے مینوں تیرا ہجر ستاوے
سیج پھلاں دی تیری سجڑاں
ہُنڑ مینوں نیند نہ آوے
جدوں دیاں تیرے نال لڑ گیاں اکھیاں
سونڑ دا ارادہ لیا، سوں وی نہ سکی آں
سینے وچ اگ لائی چنا تیرے پیار نے
آؤنڑا نیہوں ہُنڑ قابو دل بے قرار نے
پُچھدیاں ہویا کیہہ؟ مینوں سب سکھیاں
جدوں دیاں تیرے نال لڑ گیاں [...]


مکمل تحریر پڑھیں

روشن پاکستان

منگل,6 نومبر 2007

آج سرِراہ ایک سوڈانی مسلمان سے ملاقات ہو گئی، پہلا سوال ہی ایسا تھا کہ میرا دل خوش ہو گیا “پاکستان میں کیا ہو رہا ہے؟” بہت کم لوگ مجھے دیکھ کر پاکستان سے میرا تعلق جوڑتے ہیں ۔ میں نے بھی دلچسپی لیتے ہوئے اُلٹا سوال کردیا ” ہمم پاکستان میں کیا ہو رہا [...]


مکمل تحریر پڑھیں

میرے گاؤں میں دہشت گردی ۔

جمعرات,1 نومبر 2007

ابھی ہم نے پاکستان فون کیا تھا تو پتہ چلا کہ پی اے ایف کی بس پر خود کش حملہ ہوا ہے۔ جہاں پر حملہ ہوا ہے وہاں سے ہمارا گاؤں تقریباً ایک کلومیٹر سے بھی کم فاصلے پر ہے۔ بی بی سی کے مطابق حملے میں نو افراد شہید ہو گئے ہیں۔ اگر یہی [...]


مکمل تحریر پڑھیں