جب آپ City کہیں اور توقع رکھیں کہ سب کو پتہ ہے آپ Manhattan کی بات کر رہے ہیں ۔
آپ کبھی مجسمہ آزادی یا ایمپائر سٹیٹ بلڈنگ پر نہیں گئے ہوں ۔
جب آپ لگاتار اِس بات پر بحث کر سکتے ہیں کہ جمعہ والے دِن کولمبس سکوائر سے بیٹری جانے کا کونسا راستہ بہتر ہے، [...]
مکمل تحریر پڑھیں
امریکہ میں ۲۰۰۸ کے انتخابات کا ہلا گُلا شروع ہو چکا ہے۔ عوامی جائزوں کے مطابق فی الحال ڈیموکریٹس کا پلہ بھاری نظر آ رہا ہے، لیکن دونوں بڑی پارٹیوں کے اندر بھی " کون بنے گا اگلا صدر؟" نامی پروگرام زور و شور سے جاری ہے ۔ سینیٹر ہیلری کلنٹن اور سینٹر [...]
مکمل تحریر پڑھیں
میں انتہائی سُست انسان ہوں، ہمیشہ ہی ہر کام کو آنے والے کل پر ٹال دیتا ہوں اور یوں ٹالتے ٹالتے وہ وقت آ جاتا ہے کہ یا تو کرو نہیں تو نتائج بُھگتو۔ امریکہ میں رہنے والے اچھی طرح جانتے ہیں کہ آپ سب سے کھیل سکتے ہیں مگر جو کھیل سب سے مہنگا [...]
مکمل تحریر پڑھیں
جِس ملک میں حکمران غیر قانونی طریقوں پر عمل پیرا ہوں وہاں کی عوام کی لا قانیونیت چہ دارد؟
جہاں صدر چیف جسٹس کو صدارتی ہاوس میں بلا کر ہراساں کرے وہاں آنٹی شمیم کِس کھاتے ہیں ہے؟
جہاں چیف جسٹس کا کوٹ حکمرانوں کو خوش کرنے کے لئے پھاڑا جا سکتا ہے وہاں اہل محلہ کو [...]
مکمل تحریر پڑھیں
ابرار الحق اُنہاں گلوکاراں وچ شامل اے جنہاں دے نئے گیتاں دا مینوں صرف چاہ رہندا اے بلکہ ساریاں توں پہلاں میں اُنہاں دے البم خریدنا واں۔ پر ایس واری ابرار دا نواں البم مینوں کُج پسند نہیں آیا، سوا تِن چار گیتاں دے باقی سارے گیت گزارے لائق وی نہیں ہیگے، مطلب اِک واری [...]
مکمل تحریر پڑھیں