حزب اللہ دہشت گرد تنظیم؟
آج کے دور میں کسی کے خلاف جنگ شروع کرنے کا سب سے آسان طریقہ ہے کہ انہیں دہشت گرد یا پھر دہشت گردی کی حمایت کرنے والے ثابت کر دیا جائے اور پھر پوری دنیا کو ساتھ ملا لیا جائے کہ آیا تو آپ ہمارے ساتھ ہیں... [پڑھنا جاری رکھیں ...]