اختيار

جمعتہ المبارک,28 اپريل 2006

کبھی کبھی ميں سوچتا ہوں ميرا اپنی زندگی اپنی مرضی سے جينے کا کتنا اختيار ہے؟ جو ميرا اپنی زندگی ميں مشاہدہ ہے ہم لوگ اپنی زندگی کم اور” لوگ کيا کہيں گے” کے حساب سے زندگی زيادہ گزارتے ہيں۔


مکمل تحریر پڑھیں

بروکلین یہودي مظاہرین

اتوار,9 اپريل 2006

5 اپریل کو بروکلین میں سینکڑوں ہیسڈک یہودیوں نے ایک مظاہرہ کرتے ہوئے چھ مختلف مقامات پر آگ جلا کر ٹریفک کو معطل کئے رکھا، پولیس نے ایک اُدھیڑ عمر کے یہودي کو جو اپنے موبائل فون پر باتیں کر رہا تھا اور ساتھ گاڑي چلا رہا تھا کو روک کر جب اُس سے ڈرائیور [...]


مکمل تحریر پڑھیں