نيويارک ميں پيلی ٹيکسيوں والے کس طرح گاڑي چلاتے ہيں، اسکا ذکر ميں اپني ايک پہلي پوسٹ ميں کر چکا ہوں کہ جس جگہ گاڑي داخل کرنے کي بھي جگہ نہيں ہوتي وہاں وہ آپ کے سامنے گاڑي لے آتے ہيں اور چلتے چلتے ايک دم سے درمياني قطار ميں کھڑے ہو کر مسافر کو [...]
مکمل تحریر پڑھیں
گوگل ويڈيو پر مجھے يہ ويڈيو ملي ہے اور کافي دلچسپ ويڈيو ہے جس ميں سٹيمپ فورڈ کے رہنے والے کسي ديسي نے اپنے سکول ميں سب سے بھنگڑا ڈلوايا ہے۔۔ آپ بھي ديکھيں
مکمل تحریر پڑھیں
اک ہور پنجابي گيت جيہڑا اج کل ميں ضرورتوں ود سُنڑ ريا آں، ايس گيت دي موسيقي امان ہائر نے ترتيب دِتی اے تے البم دا ناں گراؤنڈ شيکر ہيگا اے۔ پورے البم اِچ مينوں اے گيت بہت پسند اے اودے بول لِخ ريا آں اِتھے،
Powered by Castpost
Reminisce Reminisce
Reminisce Reminisce
سوہہنڑے دل نہيں لگدا تيرے [...]
مکمل تحریر پڑھیں
ھمارے ملک ميں آج کل دو گروہوں کي موجودگي کا احساس ہر جگہ پر محسوس کيا جا سکتا ہے، چاہے وہ اخبار ہوں يا کوئي بھي مباحثہ ان کا اخير ايک دوسرے پر الزامات لگا کر ہوتا ہے، اور ان مباحث کي وجہ سے نفرتوں کي ايسي خليج بنتي جا رہي ہے کہ کچھ سمجھ [...]
مکمل تحریر پڑھیں
ميں بہت عرصے سے پنجابي ميں اپنا بلاگ لکھنا چاہتا ہوں، ليکن مشکل يہ ہے کہ ميں پنجابي کے دونوں رسم الخط شاہ مکھی اور گورمکھی يا گرمکھی دونوں کا استعمال کرنا چاہتا ہوں، تا کہ دونوں طرف پنجاب کے لوگ اس بلاگ کو آساني سے پڑھ سکيں۔۔
انٹرنيٹ کي وجہ سے انسان کو اگر اس [...]
مکمل تحریر پڑھیں