ايک پنجابی گانا

Thursday,22 December 2005
از : جہانزیب  
زمرات : موسیقی, میری پسند, پنجابی

3 تبصرے
151 مشاہدات

پنجابی ميں بہت سے الفاظ ايسے ہيں جو بظاہر اُردو الفاظ جيسے معلوم ہوتے ہيں مگر اُن کا تلفظ تھوڑا مختلف ہوتا ہے، مثال کے طور پر ” پانی ” کو جب ميں پنجابی ميں بولوں گا تو ” پانڑی ” کہوں گا ليکن... [پڑھنا جاری رکھیں ...]

ہڑتال ٢٠٠٥

Wednesday,21 December 2005
از : جہانزیب  
زمرات : سیاست, میری زندگی, نیو یارک

3 تبصرے
124 مشاہدات

پچھلے دو ہفتے سے نيو يارک ميں سب سے اہم سوال جو ہر شخص کی زبان پر تھا کہ آيا TWU کی جانب سے ہڑتال کی دھمکی صرف ايک دھمکی ہی ہے يا واقعی ايسی کوئی ہڑتال ہو سکتی ہے؟۔۔ کل سے نيو يارک ميں عوامی ٹرانسپورٹ... [پڑھنا جاری رکھیں ...]

نيو يارک ميں ٹرانسپورٹ کی ممکنہ ہڑتال

Friday,16 December 2005
از : جہانزیب  
زمرات : سیاست, نیو یارک

2 تبصرے
130 مشاہدات

نيو يارک ميں ٹرانسپورٹ کا انتظام MTA کے تحت ہے۔ MTA کی انتظاميھ اور ملازمين ميں ملازمين کے ملازمت کے contract پر اتفاق رائے پيدا نا ہونے کے بعد سے ملازمين نے ہڑتال کی دھمکی دی ہوئی ہے جسے آج سے شروع ہونا... [پڑھنا جاری رکھیں ...]

دسمبر آن پہنچا ہے۔۔

Friday,9 December 2005
از : جہانزیب  
زمرات : اردو, میری پسند

6 تبصرے
123 مشاہدات

آج صبح برف باری کی تصاوير، ليکن برف اتنی تيزی سے گر رہی تھی کہ کيمرہ سے صرف برف کے گالے ہی نظر آ رہے ہيں ۔  Read More →

بھُلکڑ يا غائب دماغ

Tuesday,6 December 2005
از : جہانزیب  
زمرات : متفرق, میری زندگی

7 تبصرے
117 مشاہدات

قدير نے کافی عرصہ پہلے يہ پوسٹ لکھی تھی تب ميں کہا تھا کہ اپنی غائب دماغی پر ميں بھی ايک عدد پوسٹ لکھوں گا، مگر وہ ميں پھر سے بھُول گيا تھا۔ مگر آج ميں نے ايک دفعہ پھر اپنی اس غائب دماغی سے تين گھنٹے... [پڑھنا جاری رکھیں ...]

موسم کی پہلی برف

Sunday,4 December 2005
از : جہانزیب  
زمرات : میری زندگی, نیو یارک

7 تبصرے
114 مشاہدات

ميرے گھر کے سامنے برف کل رات سے نيويارک ميں موسم کی پہلی برف باری شروع ہو گئی ہے جو اپريل اور بعض صورت مئی کے اوائل تک جاری رہ سکتی ہے۔ مجھے برف باری اتنی پسند نہيں ليکن پہلی برف اور برف کا طوفان پسند... [پڑھنا جاری رکھیں ...]

نيويارک اور ٹريفک

Saturday,3 December 2005
از : جہانزیب  
زمرات : میری زندگی, نیو یارک

7 تبصرے
131 مشاہدات

کل مجھے زندگی کا پہلا ٹريفک ٹکٹ ملا ہے، نہيں تو اس سے پہلے ميں اپنے بھائی کو جو اکثر ميری گاڑی چلانے پر مختلف اعتراضات کرتا رہتا ہے کو يہ بات جتاتا تھا کہ مجھے آج تک کوئی ٹکٹ نہيں ملی ہے۔ مگر اب ميں... [پڑھنا جاری رکھیں ...]